Results 1 to 7 of 7

Thread: مسجد قباء

  1. #1
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 06:29 PM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default مسجد قباء

    Name:  2.jpg
Views: 2629
Size:  40.6 KBAssalam-o-Alaikum

    Islam ki pehli Masjid

    مسجد قباء
    K barey mai'n kuch malomat



    مسجد قباء
    تاریخ اسلام کی پہلی مسجد جو مدینہ منورہ سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بستی قباء میں واقع ہے۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور حضرت ابوبکر صدیق 8 ربیع الاول 13 نبوی بروز دو شنبہ بمطابق 23 ستمبر622ء کو یثرب کی اس بیرونی بستی میں پہنچے اور 14 روز یہاں قیام کیا اور اسی دوران
    مسجد تقویٰ


    جب مدینہ کی جانب ہجرت کا سلسلہ شروع ہوا تو اس بستی میں آنے والے مسلمانوں نے مسجد بنائی جس میں بیت المقدس کی جانب منہ کرکے نماز پڑھی جاتی تھی۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے ہجرت فرمائی اور قباء میں قیام فرمایا تو اسی مسجد میں نماز ادا کی اور یہ "مسجد تقویٰ" کہلائی۔
    تعمیرات و توسیع




    حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کے عہد میں مسجد قباء کی تجدید و توسیع ہوئی۔ عمر بن عبدالعزیز نے مدینہ کے گورنر کی حیثیت سے اس کی تعمیر نو کی اور عثمانی سلطان محمود ثانی نے 1831ء میں اس کی تعمیر نو اور تزئین و آرائش کا کام کروایا۔ جدید دور میں سعودی شاہ فیصل بن عبدالعزیز1970ء میں اسے از سر نو استوار کیا۔ اس وقت اس کا ایک سادہ مینار، وسط میں گنبد اور رقبہ 40 مربع میٹر تھا۔ 1988ء کی شاندار توسیع کے بعد مسجد قباء کا رقبہ 15 ہزار مربع میٹر ہو گیا ہے اور اس میں 10 ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔ اس کی چھت پر 58 چھوٹے اور تین بڑے گنبد ہیں اور چار پرشکوہ مینار بھی اس مسجد کی عظمت میں اضافہ کرتے ہیں۔ مسجد کے اندر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی یہ حدیث مرقوم ہے کہ

    ” جو شخص گھرسے پاک صاف ہو کر نکلا اور اس مسجد میں داخل ہو کر دو رکعت نماز پڑھی اسے عمرہ یعنی حج اصغر کا ثواب ہوگا
    مسجد کی ایک محراب کے اوپر اور آیت تاسیس مسجد کے نیچے ترکی زبان میں قطعہ تاریخ کندہ ہے جس میں "امام المسلمین شاہ جہان سلطان محمود خان" کے عجز اور گناہ گاری کا اظہار کر کے خدمت تعمیر کی قبولیت اور بخشش کی دعا کی گئ ہے۔








    ۔
    Last edited by Adeel Naseem; 6th August 2011 at 09:39 PM.

  2. #2
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    جزاک اللہ، بھائی بہت ہی پیاری شیئرنگ۔۔۔۔
    شیئر کرنے کا بے حد شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  3. #3
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    شیئر کرنے کا شکریہ۔

    جزاک الله خیر

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  4. #4
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 06:29 PM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    Quote derwaish said: View Post
    شیئر کرنے کا شکریہ۔

    جزاک الله خیر
    Thanks

  5. #5
    Reehab is offline Senior Member
    Last Online
    12th November 2018 @ 06:28 PM
    Join Date
    29 May 2009
    Location
    Dammam
    Gender
    Male
    Posts
    2,448
    Threads
    40
    Credits
    1,150
    Thanked
    449

    Default

    جزاک اللہ بہت عمدہ معلومات

  6. #6
    Join Date
    23 Jun 2007
    Location
    *~Fateh Jang~*
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    38,526
    Threads
    2402
    Credits
    28,617
    Thanked
    3764

  7. #7
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 06:29 PM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    Quote fasih ud din said: View Post
    wa alaikum assalam.

    Jazakallah khair
    شکریہ‎

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 11th April 2018, 11:55 AM
  2. Replies: 20
    Last Post: 30th May 2012, 12:04 PM
  3. Replies: 4
    Last Post: 22nd March 2012, 10:46 PM
  4. تم سچے برحق سائیں****امجد اسلام امجد
    By Sadaf Awan in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 13
    Last Post: 3rd December 2010, 05:47 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 11th September 2009, 10:57 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •