Results 1 to 2 of 2

Thread: تلاوتِ قُرآن

  1. #1
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Arrow تلاوتِ قُرآن





    روزہ کے آداب... تلاوتِ قُرآن




    روزہ کے مستحب آداب میں تلاوتِ قرآن ، ذکر ودعاء ، نفلی نماز وصدقات میں کثرت سے مشغولیت بھی ہے ، چنانچہ صحیح بخاری وصحیح مسلم میں حضرت عبد اللہ بن عباس کی حدیث ہے کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و سلّم لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے اور رمضان میں جب جبرئیل آپکے پاس تشریف لاتے اور آپ کے ساتھ قرآن کا دور کرتے تو آپ کی سخاوت میں مزید اضافہ ہوجاتا ، اس وقت تو رسول صلی اللہ علیہ و سلّم تیز ہوا سے بھی زیادہ سخی ہوجاتے ( صحیح بخاری : ٢٦٠ ، مسلم : ٢٣٠٨ ) ۔

    حمد و ثناء :
    روزہ کے مستحب آداب میں یہ بھی داخل ہے کہ روزہ دار اپنے اوپر اللہ تعالٰی کی اس نعمت کو دھیان میں رکھے کہ اللہ تعالٰی نے اسے روزہ رکھنے کی توفیق بخشی اور روزہ کو اسکے لئے آسان کیا کہ اس نے روزہ رکھ لیا اور پورے مہینہ کا روزہ مکمل کیا کیونکہ بہت سے لوگ ایسے جو روزہ کی نعمت سے محروم رہتے ہیں یا تو روزہ کا مہینہ آنے سے قبل وفات پاچکے یا ( کسی بیماری کی وجہ سے ) اس سے عاجز رہ گئے یا پھر گمراہی میں پڑےہیں اور روزہ رکھنے سے اعراض کرتے ہیں ، اس لئے چاہئے کہ روزہ دار ، روزہ کی توفیق پر جو گناہوں کی بخشش لغزشوں کی معافی اور رب کریم کے پڑوس ونعمت والے گھر ( جنت ) میں درجات کی بلندی کا سبب ہے ، اللہ تعالی کی حمد وثناء بیان کرتے رہے ۔

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #2
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    jazzakallah bhai
    bhot he piyari and pur aser tehreer
    allah tala apko jaza e kher day

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 2nd January 2014, 09:46 AM
  2. Replies: 5
    Last Post: 9th August 2011, 10:38 AM
  3. تلاوتِ قرآن مجید
    By HAQ ALLAH in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 0
    Last Post: 26th February 2011, 07:47 AM
  4. Replies: 10
    Last Post: 21st March 2010, 10:10 PM
  5. تلاوتِ قرآنِ پاک
    By CONAN in forum Quran
    Replies: 5
    Last Post: 12th May 2009, 05:15 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •