پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کب اور کس ٹیم کے خلاف کھیلا اور اسکا نتیجہ کا نکلا تھا ؟
پاکستان نے اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کب اور کس ٹیم کے خلاف کھیلا اور اسکا نتیجہ کا نکلا تھا ؟
Last edited by alex5555; 16th August 2011 at 02:55 AM.
انڈیا کے خلاف اکتوبر 1952 میں
فیروز شاہ کوٹلاکرکٹ اسٹیڈیم دہلی میں کھیلا۔۔
اور یہ میچ پاکستان ایک اننگز اور 70 رنز سے ہار گیا تھا۔۔۔۔
Agreed with basitgul
Bookmarks