آپ سب کے ریپلائے اور اس سلسلے کو پسند کرنے کا
میری اور ملک کی جانب سے بہت بہت بہت شکریہ جزاک اللہ
khawarlatif said:
buht khoob..
Daikhty hein kon jeet'ta hy
best of luck itdunya memberz up::
pasaris case said:
ماشااللہ بہت اعلیٰ مقابلہ ہے۔۔
انشااللہ بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے
derwaish said:
گریٹ گریٹ تھریڈ ہے آپ دونوں بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
اس طرح کے تھریڈ کی آج کل بہت ضرورت ہے ...
جزاک الله خیر
adeal said:
i think it is a great opportunity to show ur work and win a rank.
Best of luck to all the members.
basitgul said:
وعلیکم السلام، بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا آپ نے نیٹ رائیڈر بھائی ۔۔۔ ماشا اللہ ہر بار کی طرح بہت ہی شاندار کونٹیسٹ آئی ٹی دنیا کی طرف سے۔۔۔۔
اس کونٹیسٹ کے لیئے میں نیٹ رائیڈر بھائی ، ملک بھائی اور اسپیشلی مینجمنٹ کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے اس میں ونر کا رینک رکھ کر مقابلے کو اور مزےدار بنا دیا۔۔۔
تمام ممبرز کو میری طرف سے نیک خواہشات۔۔۔۔
luck619 said:
bohot acha thread hai.takkar ka mukabla hoga.
kutkutariyaan said:
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
net-rider
ماشاءاللہ۔۔۔حسبِ روایت آپ نے لاجواب آفر مُتعارف کروائی ہے۔
زبردست آفر رکھی ہے۔
شرائط نہایت آسان اور سادہ ہیں۔
اُمید ہے سب ممبرز بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں گے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
fazli quddus said:
[size="5"][b]
وعلیکم سلام
واہ جی واہ ایسا ظلم پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔۔۔۔
کوئی بات نہیں آپ کو پتا ہے کہ پھر سکیپر بھائی سب کچھ جیت جائے گے۔۔۔ہاہاہاہا۔۔۔۔ ڈیزائنگ میں تو اِس لیئے آپ نے ایسا کہا ہے۔۔۔۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں ہمیں نا سخی ہمارے بھائیوں کو مل جائے یہی بھی بہت خوشی کی بات ہے۔۔۔
سب پیارے ممبرز دِل لگا کر خوب محنت کریں ۔۔۔
کیونکہ یہ موقعہ ہے ہاتھ کی صفائی دِکھانے کا۔۔۔۔ہاہاہاہا
میں بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں منیجیمنٹ صاحب کا اور ملک،رائڈر بھائی جان کا کہ انھوں سے اتنا اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔۔۔۔۔
اللہ آپ کو خوشیوں سے نوازیں۔۔۔
جزاک اللہ
rightpath said:
boht zabardast threat hai
tamraiz_m said:
وعلیکم السلام
بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے نیٹ رائیڈر بھائی
نیت رائیڈر اور ملک بھائی آپ دونوں کا اتنےاچھے ملٹی کونٹیسٹ کو شروع کروانے کا بہت شکریہ
میں مینجنمٹ اور ایڈمن کا بھی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے کونٹیسٹ ونر کرنے
والوں کو ونر رینک دینے کا اعلان کیا۔۔۔۔
it_love said:
mein sahi trh samjha nahi plz thora short mein samjhyeh
matlb hmay islamic picture aur videos share karni hai jo itd per phaly bhi share na ho shki ho?
برادر آپ نے کوئی بھی ایسی شیئرنگ کرنا ہے جو رمضان المبارک کے حوالے سے ہو
جو تھوڑی یونیک یعنی ایسی شیئرنگ ہو جو کہ پہلے کبھی نہ دیکھی ہو اس کے علاوہ آپ
کوئی آرٹیکل ، مضمون کوئی واقعہ کوئی حکایت کوئی بھی ایسی نادر پوسٹنگ کراسکتے ہیں جو کہ
رمضان المبارک کے حوالے سے ہو اور اس ہی طرح ویڈیو چاہئے تو ان تینوں یعنی فوٹو ، تحریر یا ویڈیو میں سے کوئی ایک یا تینوں بھی کرسکتے ہیں یا پھر کوئی ایک لیکن جو بھی کرے اس پر آئی ٹی ڈی
یعنی آئی ٹی دنیا کا نام ہونا ضروری ہوگا جس سے ہمیں معلوم ہوجائے کہ
یہ آپ کا اوریجنل کام ہے کہیں سے کاپی پیسٹ نہیں کیا ہوا اور اس تھریڈ کے قانون کے لحاظ سے
کوئی بھی ممبر ایک ہی شیئرنگ کراسکتا ہے اس ایک شیئرنگ میں وہ تینوں چیزیں بھی کراسکتا ہے
تحریر،تصویر،ویڈیو یا پھر ان میں سے کوئی ایک امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا
ویسے جو آپ نے اپنی سگنیچر میں فوٹو لگائی ہوئی ہے یہ بھی کافی یونیک ٹائپ کی ہے جزاک اللہ
aamir_555 said:
nice sharing
saleem_sullo said:
net-rider bhai our malik bhai great contest. Chalain dekhtay hain kis main kitna dam hay :d
wikki ask said:
insha allah .insha allah acha muqabla ho ga..
toqeer123 said:
mradeelmn said:
لو جو میدان لگا دیا ملک صاحب نے دیکھتے ہیں کون میدان مارتا ہے
smart_bilal123 said:
very nice contest
iamhummad said:
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد جی
اور وعلیکم ماشاءاللہ ملک پا جی
حیرت تو کافی ہو رہی ہے کہ ملک پا جی اور یہ "بیلنس" نوازیاں
اُستاد جی مجھے سچ سچ بتائیں کہ سو میں سے ملک پا جی کا کتنا حصہ ہے، دس روپے یا بارہ روپے
:
ویسے مجھے تو مقابلے میں حصہ لینے کی بھی ضرورت نہیں
تعلقات کی بنا پر، دونوں مِل جُل کر ویسے ہی بیلینس دے ہی دیں گے معصوم بچے کو
baazigar said:
princebangash_9 said:
bht nice
Bookmarks