Page 6 of 19 FirstFirst ... 345678916 ... LastLast
Results 61 to 72 of 223

Thread: ITD Ramadan Contest:Win ITD Winner Rank & Free Mobile Balance

  1. #61
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Dear all please dont make useless posts here, always be in topic

    team members please delete all such posts from here

  2. #62
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    آپ سب کے ریپلائے اور اس سلسلے کو پسند کرنے کا
    میری اور ملک کی جانب سے بہت بہت بہت شکریہ جزاک اللہ


    Quote khawarlatif said: View Post
    buht khoob..
    Daikhty hein kon jeet'ta hy
    best of luck itdunya memberz up::
    Quote pasaris case said: View Post
    ماشااللہ بہت اعلیٰ مقابلہ ہے۔۔
    انشااللہ بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے
    Quote derwaish said: View Post
    گریٹ گریٹ تھریڈ ہے آپ دونوں بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
    اس طرح کے تھریڈ کی آج کل بہت ضرورت ہے ...
    جزاک الله خیر
    Quote adeal said: View Post
    i think it is a great opportunity to show ur work and win a rank.
    Best of luck to all the members.
    Quote basitgul said: View Post
    وعلیکم السلام، بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا آپ نے نیٹ رائیڈر بھائی ۔۔۔ ماشا اللہ ہر بار کی طرح بہت ہی شاندار کونٹیسٹ آئی ٹی دنیا کی طرف سے۔۔۔۔
    اس کونٹیسٹ کے لیئے میں نیٹ رائیڈر بھائی ، ملک بھائی اور اسپیشلی مینجمنٹ کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے اس میں ونر کا رینک رکھ کر مقابلے کو اور مزےدار بنا دیا۔۔۔
    تمام ممبرز کو میری طرف سے نیک خواہشات۔۔۔۔
    Quote luck619 said: View Post
    bohot acha thread hai.takkar ka mukabla hoga.
    Quote kutkutariyaan said: View Post
    وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
    net-rider

    ماشاءاللہ۔۔۔حسبِ روایت آپ نے لاجواب آفر مُتعارف کروائی ہے۔
    زبردست آفر رکھی ہے۔
    شرائط نہایت آسان اور سادہ ہیں۔
    اُمید ہے سب ممبرز بڑھ چڑھ کر حصّہ لیں گے۔
    آپ کا بہت بہت شکریہ۔
    Quote fazli quddus said: View Post
    [size="5"][b]


    وعلیکم سلام
    واہ جی واہ ایسا ظلم پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔۔۔۔
    کوئی بات نہیں آپ کو پتا ہے کہ پھر سکیپر بھائی سب کچھ جیت جائے گے۔۔۔ہاہاہاہا۔۔۔۔ ڈیزائنگ میں تو اِس لیئے آپ نے ایسا کہا ہے۔۔۔۔۔۔ خیر کوئی بات نہیں ہمیں نا سخی ہمارے بھائیوں کو مل جائے یہی بھی بہت خوشی کی بات ہے۔۔۔
    سب پیارے ممبرز دِل لگا کر خوب محنت کریں ۔۔۔
    کیونکہ یہ موقعہ ہے ہاتھ کی صفائی دِکھانے کا۔۔۔۔ہاہاہاہا
    میں بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں منیجیمنٹ صاحب کا اور ملک،رائڈر بھائی جان کا کہ انھوں سے اتنا اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔۔۔۔۔
    اللہ آپ کو خوشیوں سے نوازیں۔۔۔
    جزاک اللہ
    Quote rightpath said: View Post
    boht zabardast threat hai
    Quote tamraiz_m said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت اچھا تھریڈ بنایا ہے آپ نے نیٹ رائیڈر بھائی
    نیت رائیڈر اور ملک بھائی آپ دونوں کا اتنےاچھے ملٹی کونٹیسٹ کو شروع کروانے کا بہت شکریہ
    میں مینجنمٹ اور ایڈمن کا بھی بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے کونٹیسٹ ونر کرنے
    والوں کو ونر رینک دینے کا اعلان کیا۔۔۔۔
    Quote it_love said: View Post
    mein sahi trh samjha nahi plz thora short mein samjhyeh
    matlb hmay islamic picture aur videos share karni hai jo itd per phaly bhi share na ho shki ho?
    برادر آپ نے کوئی بھی ایسی شیئرنگ کرنا ہے جو رمضان المبارک کے حوالے سے ہو
    جو تھوڑی یونیک یعنی ایسی شیئرنگ ہو جو کہ پہلے کبھی نہ دیکھی ہو اس کے علاوہ آپ
    کوئی آرٹیکل ، مضمون کوئی واقعہ کوئی حکایت کوئی بھی ایسی نادر پوسٹنگ کراسکتے ہیں جو کہ
    رمضان المبارک کے حوالے سے ہو اور اس ہی طرح ویڈیو چاہئے تو ان تینوں یعنی فوٹو ، تحریر یا ویڈیو میں سے کوئی ایک یا تینوں بھی کرسکتے ہیں یا پھر کوئی ایک لیکن جو بھی کرے اس پر آئی ٹی ڈی
    یعنی آئی ٹی دنیا کا نام ہونا ضروری ہوگا جس سے ہمیں معلوم ہوجائے کہ
    یہ آپ کا اوریجنل کام ہے کہیں سے کاپی پیسٹ نہیں کیا ہوا اور اس تھریڈ کے قانون کے لحاظ سے
    کوئی بھی ممبر ایک ہی شیئرنگ کراسکتا ہے اس ایک شیئرنگ میں وہ تینوں چیزیں بھی کراسکتا ہے
    تحریر،تصویر،ویڈیو یا پھر ان میں سے کوئی ایک امید ہے آپ کو کلیئر ہوگیا ہوگا
    ویسے جو آپ نے اپنی سگنیچر میں فوٹو لگائی ہوئی ہے یہ بھی کافی یونیک ٹائپ کی ہے جزاک اللہ


    Quote aamir_555 said: View Post
    nice sharing
    Quote saleem_sullo said: View Post
    net-rider bhai our malik bhai great contest. Chalain dekhtay hain kis main kitna dam hay :d
    Quote wikki ask said: View Post
    insha allah .insha allah acha muqabla ho ga..
    Quote toqeer123 said: View Post
    wah ji great post
    Quote mradeelmn said: View Post
    لو جو میدان لگا دیا ملک صاحب نے دیکھتے ہیں کون میدان مارتا ہے
    Quote smart_bilal123 said: View Post
    very nice contest
    Quote iamhummad said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ استاد جی
    اور وعلیکم ماشاءاللہ ملک پا جی
    حیرت تو کافی ہو رہی ہے کہ ملک پا جی اور یہ "بیلنس" نوازیاں
    اُستاد جی مجھے سچ سچ بتائیں کہ سو میں سے ملک پا جی کا کتنا حصہ ہے، دس روپے یا بارہ روپے
    :
    ویسے مجھے تو مقابلے میں حصہ لینے کی بھی ضرورت نہیں
    تعلقات کی بنا پر، دونوں مِل جُل کر ویسے ہی بیلینس دے ہی دیں گے معصوم بچے کو
    Quote baazigar said: View Post
    jo jeeta wohi sikandar
    Quote princebangash_9 said: View Post

    bht nice

  3. #63
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    آپ سب کے ریپلائے اور پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ


    Quote waqasahmad1 said: View Post
    nice
    Quote fast_ismail said: View Post
    وعلیکم السلام، بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا آپ نے نیٹ رائیڈر بھائی ۔۔۔ ماشا اللہ ہر بار کی طرح بہت ہی شاندار کونٹیسٹ آئی ٹی دنیا کی طرف سے
    Quote amna995 said: View Post
    kanjoos makhi chooose itna bata it dyna forum chala rahe ho or prize me sirf 100 la balance, ha ha ha aha, men daily 500 balance use krtey him
    اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا بات پیسے کی نہیں محبت اور خلوص کی ہوتی ہے
    خلوص سے ہمیں ہمارے بڑے عیدی میں پچاس روپے بھی دیتے ہیں اور پانچ ہزار بھی
    تو کیا جس نے پانچ ہزار دئیے ہمیں اس کی عزت زیادہ کرنی چاہئے اور جس نے پچاس
    دئیے اس کی کم نہیں ایسا نہیں ہوتا کم پیسے انعام میں رکھنے کا مطلب یہی ہے کہ زیادہ
    ممبر اسے حاصل کرسکے ممبرز کو سو روپے کی ضرورت نہیں ہوتی لیکن شاید انعام
    کی شکل میں جیتنے پر یہ سو روپے سو لاکھ سے بھی بڑھ جاتے ہیں تو بات ہونی چاہئے
    دینے والے کی نیت پر پیسے پر نہیں جیسا کہ آپ نے کہ آپ روز پانچ سو روپے کا کا بیلنس
    خرچ کردیتے ہو یعنی مہینے کے پندرہ ہزار تو ایک کام کرو آپ اس ماہ مبارک میں
    صرف کچھ زیادہ نہیں صرف پانچ ہزار روپے کسی ضرورت مند کو دے دو یقین کرو بہت فائدے
    میں رہوگے اور انعام کے ساتھ رینک بھی ہے جو شاید تمام پیسوں اور بیلنس پر بھاری ہے ہماری نظر
    میں تو اس لے کنجوس مکھی چوس کا خطاب پسند نہیں آیا تو یہ ریپلائے دے دیا جزاک اللہ






    Quote masroor ahmd said: View Post
    very nice thread and contest
    Quote jijaved said: View Post
    زبردست یار بہت ہی عمدہ سوچ ہے
    Quote basit-king said: View Post
    mashallah bhot acha thread bnaya app nay alllah ap ko isss ki jaza day ameeen
    Quote *sahir* said: View Post

    وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    جزاک اللہ.. بہت ہی عمدہ مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے.. اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر عطاء
    فرمائے.. آمین
    Quote planket said: View Post
    thankx a lot bro!
    Quote waleed mughal said: View Post
    بہت ہی اچھا کونٹیسٹ سٹارٹ کیا ہے
    لگتا ہے کہ اب مجھے بھی کوئی اچھا سا ڈئزاین کرنا پڑے گا۔
    Quote greetings said: View Post
    Quote farhankhan82 said: View Post
    kia hum yaha banner bana k pesh kar sakty hai?
    Quote itdunya79 said: View Post
    good thread hai par ab time baqe nahi raha tuo main kiya pst karo
    Quote faree_jani said: View Post
    mashallah bohot achi thread bnai hai dil khush hogaya ...

  4. #64
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote alex5555 said: View Post
    امید ہے کہ تمام ممبرس کو
    پسند آئیں گی، دعاوں کا طلبگار

    اچھی شیئرنگ کرائی ہے آپ نے
    لیکن جیسا کہ کہا تھا کہ کسی بھی آرٹیکل یعنی تحریر پر
    آئی ٹی دنیا کا لوگو یا نام ہونا ضروری ہوگا تو؟؟؟؟؟

    بہرحال شکریہ آپ کی شیئرنگ کا بھائی

  5. #65
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    ابھی تک اس تھریڈ پر صرف دو شیئرنگ ہوئی ہے

    http://www.itdunya.com/post2852942-31/
    Seep
    سسٹر آپ کا شکریہ اچھی شیئرنگ ہے یہ اور اب آپ ریپلائے جتنے چاہئے
    کیجئے لیکن شیئرنگ کوئی نہیں کراسکتی نوٹ کرلیجئے گا شکریہ

    اور دوسری شیئرنگ

    http://www.itdunya.com/post2853285-40/
    alex5555
    برادر آپ کا بھی شکریہ اس شیئرنگ کا اور آپ بھی ریپلائے جتنے چاہئے کیجئے
    لیکن دوبارہ کوئی شیئرنگ نہ کیجئے گا ورنہ مقابلے سے آئوٹ ہوجائیں گے شکریہ

    باقی ایک بار پھر بتادونکہ یہ مقابلہ
    12اگست تک جاری رہے گا لہذا ہمیں انتظار رہے گا
    آپ تمام ممبرز کی اس مقابلے کے حوالے سے شیئرنگ کا
    قیمتی اور نادر شیئرنگ تحریر ، تصاویر اور ویڈیو کا بہت بہت شکریہ



  6. #66
    IT_Love's Avatar
    IT_Love is offline Advance Member
    Last Online
    23rd December 2020 @ 03:50 PM
    Join Date
    18 Jun 2011
    Location
    ★★★★
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,943
    Threads
    120
    Credits
    1,188
    Thanked
    102

    Default

    thx net-Rider mein Samjh gaya


  7. #67
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote it_love said: View Post
    thx net-rider mein samjh gaya

    اوکے برادر آپ کو کلیئر ہوگیا ماشااللہ امید ہے اب آپ کی
    جانب سے کوئی زبردست قسم کی شیئرنگ ہوگی یہاں پر شکریہ بھائی

  8. #68
    Faraz abbasii's Avatar
    Faraz abbasii is offline Advance Member
    Last Online
    9th April 2024 @ 11:53 AM
    Join Date
    03 Nov 2009
    Location
    Karachi
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    957
    Threads
    96
    Credits
    1,914
    Thanked
    32

    Default

    Me Try nahi karonga q k agar kiya to jeet jaonga na...

  9. #69
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Faraz abbasii said: View Post
    Me Try nahi karonga q k agar kiya to jeet jaonga na...
    جی ضرور کیجئے گا ٹرائی بھائی
    جیتے یا نہ جیتے یہ بعد کی بات ہے

  10. #70
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    Quote faraz abbasii said: View Post
    me try nahi karonga q k agar kiya to jeet jaonga na...
    ارے واہ
    داد دینی پڑے گی آپ کی خود اعتمادی کی
    تو بھائی ذرا ہمیں اس کی ایک جھلک دکھائیں

  11. #71
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    Quote farhankhan82 said: View Post
    Attachment 305176
    جی میرے طرف
    سے یہ بینر قبول
    کے
    Attachment 305175
    ماشااللہ
    بہت پیارا کام کیا ہے آپ نے اس بینر پر
    بہت خوبصورت ہے
    شئیر کرنے کے لیے شکریہ

  12. #72
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    Quote waleed mughal said: View Post
    بہت ہی اچھا کونٹیسٹ سٹارٹ کیا ہے
    لگتا ہے کہ اب مجھے بھی کوئی اچھا سا ڈئزاین کرنا پڑے گا۔
    جی تو دیر کس بات کی ہے
    کوئی اچھا سا ڈئزائن،تصویر،تحریر یا ویڈیو شئیر کرایے
    انتظار رہے گا آپ کی شئیرنگ کا

Page 6 of 19 FirstFirst ... 345678916 ... LastLast

Similar Threads

  1. ~~WIN ITD WINNER RANK~~SIGNATURE & AVATAR CONTEST~~
    By SHonas in forum Contest Section
    Replies: 224
    Last Post: 13th August 2015, 09:22 AM
  2. Win Winner Rank Contest Result
    By Sahil_Jaan in forum Contest Section
    Replies: 15
    Last Post: 10th July 2015, 09:28 PM
  3. Winner Rank Contest
    By Sahil_Jaan in forum Contest Section
    Replies: 12
    Last Post: 9th July 2015, 09:27 PM
  4. Win ITDunya Winner Rank.....Ramadan Contest 2015
    By Awesome_Boy in forum Contest Section
    Replies: 127
    Last Post: 27th June 2015, 08:20 PM
  5. Win Vip Winner Rank Contest Result
    By Sahil_Jaan in forum News and Announcements
    Replies: 38
    Last Post: 21st January 2015, 10:28 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •