السلام علیکم
اُمید ہے سب دوست خریت سے ہوں گے
آج مجھے بہت اچھی چیز پتا چلی تو سوچا آپ کے ساتھ
شیئر کروں
اکثر لوگ جو یاہو پر چیٹنگ کرتے ہوئے بار
بار اپنا فونٹ سائز چینج کرنا پڑتا ہے
اس سے ڈیفالٹ ہو جائے گا
اس طریقے سے سیٹنگ کریں اور
فونٹ کو ڈیفالٹ کر لیں
Name:  1.jpg
Views: 202
Size:  49.3 KB

Name:  2.JPG
Views: 181
Size:  172.8 KB

اگر پسند آئے تو ضرور بتائیں
جزاک اللہ