میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے انٹرنیٹ ڈاونلوڈر چاہیے مجھے اسکو لائسنس کی نہ دینے پڑے۔ ۔ ۔ ۔
پلیز جلدی سے مجھے یہ سافٹ ویئر دے دیں۔ ۔ ۔ ۔
میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ مجھے انٹرنیٹ ڈاونلوڈر چاہیے مجھے اسکو لائسنس کی نہ دینے پڑے۔ ۔ ۔ ۔
پلیز جلدی سے مجھے یہ سافٹ ویئر دے دیں۔ ۔ ۔ ۔
Last edited by Net-Rider; 8th August 2011 at 06:24 AM. Reason: Removed Reg Not Allowed
قابل احترام دوست.. آپ کو یہ لنک دے رہا ہوں.. یہاں سے آپ آئی ڈی ایم پورٹیبل
ڈاؤنلوڈ کریں.. اور آپ کو اسے انسٹال کرنے کی ضرورت بھی نہیں.. بس استعمال کریں
اور آئی ٹی دُنیا پر کسی قسم کی سیریل کی یا کریک وغیرہ کی اجازت نہیں.. شکریہ
Download Here
یہ لو بھائی یہاں سے پورٹ ایبل ڈائون لوڈ کر لو۔۔۔
رجسٹر ورژن شیئر کرنا یہاں پر الائو نہیں ہے۔۔۔
http://www.itdunya.com/post2473273-2/
جی نہیں قابل احترام.. اس میں رجسٹریشن کا کوئی مسلہ نہیں.. آپ بے فکر ہو کر استعمال کریں
اور اس کو سی ڈرائیو میں کاپی کرنا لازمی نہیں آپ اس کو کہیں بھی رکھ سکتے ہیں.. بس
یہ آر اے آر فولڈر ہوگا.. اس کو ایکسٹریکٹ کر کے آئی ڈی ایم کے آئی کان پر ڈبل کلک کریں
اور استعمال کریں.. بہت شکریہ
http://uploaded.to/file/9x07p0r0
یار میںنے یہاںسے اسکا سیٹ آپ ڈاونلوڈ کیا ہے تو جب میں اسکو آکسٹریکٹ کرتا ہوں تو یہ ایرر دیتا ہے یہ کس چیز کا ایرر ہے۔ ۔۔ ۔
Bookmarks