وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
waqasahmad1
سب سے پہلے میں یہ بتاتا چلوں کہ ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ ایک لیگل لیگل فیملی فورم ہے اور یہاں ایسی چیزوں کی ممانعت ہے جو ’’سائبرقانون‘‘ کے زمرے میں آتی ہیں۔
یہاں کسی بھی سافٹ وئیر کا کریک یا۔۔۔سیریل دینا سختی سے منع ہے اِس کی وجہ یہ ہے کہ۔۔۔کوئی بھی کمپنی جب بھی کوئی سافٹ وئیر بناتی ہے تو وہ۔۔۔اللہ واسطے (مفت) نہیں بناتی۔۔۔وہ اِس سافٹ وئیر کی بیچ کر خالص منافع کمانا چاہتی ہے۔۔۔اِس لیے وہ بے حد محنت کر کے سافٹ وئیر بناتی ہے۔ اور اگر ہم اُس سافٹ وئیر کا کریک کھلے عام دیں گے تو ظاہر سی بات ہے اُس کمپنی کو طیش آئے گا اور وہ قانون کا دروازہ کھڑکائے گی۔ جس سے ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘ کو بھاری جرمانہ دینا پڑے گا۔
اِس لیے ہم یہاں سافٹ وئیر کا صرف ریوو پیش کرتے ہیں۔ اگر کسی کو وہ سافٹ وئیر اچھا لگے تو وہ اُسے خرید سکتا ہے۔
مزید وضاحت کے لیے آپ یہ تھریڈ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔جو سبق اموز ہے۔
http://www.itdunya.com/t241672/
یہ ایک سبق آموز تھریڈ ہے۔۔اُمید ہے آپ ضرور سمجھ جائیں گے۔
Bookmarks