یہ کچھ تصویریں سویزرلنڈ کے بہار کے موسم کی ہے انھے دیکھ کر اللہ کی وہ بات تازہ ہوتی ہے کہ
اللہ کا فرمان ہے
میں جس چیز کو چاہو اسے اپنی مرضی سے بناتا ہوں
بہت سے لوگ اڈوب فوٹو شوپ پر تصویریں کو رنگ تو دے دیتے ہے
لکن انمیں کہی نہ کہی نظرآ ہی جاتاکہ یہ کسی سوفٹویر سے بنی ہے
لکین جو چیز اللہ پیدا کرتا یا بنتا ہے
ا س میں کہی بھی کوئی شک نہیں رہتا ہے
Bookmarks