عزیز دوستو
اب جو ویب سائٹ میں آپ کو بتا رہا ہوں یہ اردو سے متعلق ہے۔ آپ یہاں سے اردو کی بورڈ لے آوٹ، اردو فونٹس، اردو گیمزوغیرہ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں اور وہ بھی با لکل مفت
ویب سائٹ کا ایڈریس ہے
crulp.org
عزیز دوستو
اب جو ویب سائٹ میں آپ کو بتا رہا ہوں یہ اردو سے متعلق ہے۔ آپ یہاں سے اردو کی بورڈ لے آوٹ، اردو فونٹس، اردو گیمزوغیرہ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں اور وہ بھی با لکل مفت
ویب سائٹ کا ایڈریس ہے
crulp.org
hmm nice
but you did not tell the way how to write urdu in words excel power point.......
جب آپ کی بورڈ لے آوٹ انسٹال کرلیں گے تو ٹاسک بار پر ایک انگلش کی بورڈ کی علامت دکھائی دے گی۔ اس کو کلک کر کے اردو سلیکٹ کرلیں یا پھر یہ کیز دبائیں
left SHIFT key + left ALT key
اسی طرح دوبارہ انگلش میں تبدیل کرنے کے لئے یہی کیز دبائِں
Website Review Section me itna choota Review nahi hota.. Move to General Discussion
Bookmarks