وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
waqarraj
سب سے پہلے میں آپ کو کہوں گا ’’ہیٹ آف فار یو‘‘۔
لاجواب ٹیوٹوریل پیش کیا ہے۔
بہت ہی آسان طریقے سے آپ نے بارڈر بنانا سیکھایا ہے۔
بلکہ کہنا یہ بہتر ہو گا کہ۔۔۔آپ نے چٹکیوں میں بارڈر بنانا سیکھایا ہے۔
مزے کی بات یہ تھی کہ۔۔۔آپ نے ایک ایک سٹیپ کو ’’سکرین شاٹ‘‘ میں سموں کر پیش کیا ہے۔
جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہو گی۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
Nice sharing Bro..
very nice method
nice
Nice sharing!
good
[URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]
alaaaaaaaaa
Bookmarks