Results 1 to 3 of 3

Thread: مشکوۃ شریف:جلد پنجم:حدیث نمبر 792

  1. #1
    A Aleem's Avatar
    A Aleem is offline Senior Member+
    Last Online
    19th October 2011 @ 11:03 AM
    Join Date
    09 Aug 2011
    Location
    Karachi
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    61
    Threads
    34
    Credits
    1,055
    Thanked
    3

    Default مشکوۃ شریف:جلد پنجم:حدیث نمبر 792

    اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی ، فاطمہ ، حسن ، حسین رضی اللہ عنہم ، کے حق میں فرمایا کہ " جو کوئی ان سے لڑے میں اسے لڑونگا اور جو کوئی ان سے مصالحت رکھے میں اس سے مصالحت رکھوں گا ۔"

  2. #2
    A Aleem's Avatar
    A Aleem is offline Senior Member+
    Last Online
    19th October 2011 @ 11:03 AM
    Join Date
    09 Aug 2011
    Location
    Karachi
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    61
    Threads
    34
    Credits
    1,055
    Thanked
    3

    Default

    تشریح
    اس ارشاد گرامی کا حاصل یہ ہے کہ جس نے ان چہار تن پاک کو دوست اور محبوب رکھا ، اس نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دوست و محبوب رکھا ۔ اور جس نے ان چاروں کو دشمن رکھا اس نے آنحضرت کو دشمن رکھا ایک روایت میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے مجھ کو دوست رکھا ، ان دونوں یعنی حسن وحسین رضی اللہ عنہما کو دوست رکھا اور ان دونوں کے باپ اور ان دونوں کی ماں یعنی علی رضی اللہ عنہ اور فاطمہ رضی اللہ عنہا کو دوست رکھا تو وہ قیامت کے دن میرے درجہ میں میرے ساتھ ہوگا ۔" احمد اور ترمذی نے بھی یہ روایت نقل کی ہے جس کے آخری الفاظ یوں ہیں ۔" تو وہ جنت میں میرے ساتھ ہوگا ۔

  3. #3
    karu-89 is offline Member
    Last Online
    6th July 2012 @ 08:13 AM
    Join Date
    01 Jun 2009
    Age
    35
    Posts
    171
    Threads
    1
    Thanked
    30

    Default

    Quote A Aleem said: View Post
    اور حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی ، فاطمہ ، حسن ، حسین رضی اللہ عنہم ، کے حق میں فرمایا کہ " جو کوئی ان سے لڑے میں اسے لڑونگا اور جو کوئی ان سے مصالحت رکھے میں اس سے مصالحت رکھوں گا ۔"
    well shia log Ahle Bayt ke dushman hain ............. ye kufa ke shia hi the jinhon ne Hazrat Hussain RA ko shaheed kiya .............. shia logon per ALLAH SWT ki lanat ...................

Similar Threads

  1. Replies: 1
    Last Post: 16th June 2016, 05:27 PM
  2. Replies: 23
    Last Post: 19th October 2014, 08:23 PM
  3. Replies: 0
    Last Post: 23rd March 2012, 09:15 PM
  4. Replies: 0
    Last Post: 9th August 2011, 06:32 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •