ASSALAM-O-ALAIKUM
Experts!
aap log mujhe disk defragmenter ke bare main please baten ke yai kya hai aur is ke functions kya hain.
ASSALAM-O-ALAIKUM
Experts!
aap log mujhe disk defragmenter ke bare main please baten ke yai kya hai aur is ke functions kya hain.
Asalam walekum.
Disk defragment is liye istemal hota hai k jo system files humari hard disk main hoti hain or hum apni hard main kai chezain rakhte hain to un system files m space ajata hai or system ko process laine m time lagta hai to jb hum disk ko defragment krte hain to wo files move hojati hain to system jaldi process krta hai shukriya.
جس طرح بعض دوستوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنے کمرے میں ساری چیزیں ادھر اُدھر رکھتے ہیں کتاب اس کونے میں اور کاپی اُس کونے میں ۔ جب دونوں چیزیں اٹھانی ہوتی ہیں تو وہ ایک کونے سے دوسرے کونے تک کا فاصلہ طے کرتا ہے۔آپ جانتے ہیں کہ فاصلے کو طے کرنے میں وقت لگتا ہے ۔ اگر کاپی اور کتاب دونوں ایک جگہ پر رکھی ہوں تو فاصلہ طے کرنے کا وقت بچ جائے گا۔ بس۔
اب آتے ہیں آپ کے سوال کی طرف۔جب ہم ہارڈ ڈیسک پر اپنا کام محفوظ کرتے ہیں تو ہمیں یہ علم نہیں ہوتا ہےکہ ہم یہ کام ہارڈ ڈیسک پر کس جگہ محفوظ کر رہے ہیں۔ یہ کام او ایس خود کر رہا ہوتا ہے۔ کچھ فائلز ادھر اور کچھ اُدھر رکھ دیتا ہے۔
اگر ہم یا آپ کوئی بھی اس آپشن کو استعمال کرے گا تو یہ آپشن بکھری ہوئی فائلز کو میچ کرکے ایک دوسرے کے قریب یا ترتیب سے رکھ دے گا۔ اس طرح کرنے سے آپ کے کمپیوٹر کی اسپیڈ بھی تیز ہوجائے گے۔ وہ اس وجہ سے کہ ڈرائیو کے ہیڈ کو ایک فائل کو پڑھنے کے لیے دوسری جگہ پر جانے کا ٹائم بچ جاتا ہے۔
ہے تو یہ زرا ٹیکنیکلی کام کوشش کی ہے کہ آسانی الفاظ میں آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل جائے۔امید ہے کہ سمجھ آ گیا ہوگا۔
I got it. Thanks to both of you. ALLAH Bless you.
Bookmarks