السلام علیکم إ
کیا حال ہے دوستوں
امید ہے خیریت سے ہونگے
تو دوستوں مجھے چند کتابوں کی ضرورت تھی
تو سوچا کہ آپ سے اپنا مسلہ شییر کردوں
شاید کویی بھایی مدد کر سکے
کتابوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں
کنز المجربات
کنز المفردات
کربدین

تو دوستوں اگر کسی کے پاس ہوں تو
پلیز
میرے ساتھ شییر کریں۔
تھینکس اِن آیڈوانس
مسکراتے رہیے