America ka iz sae bi burra hal ho ga...
[URL="http://www.commercepk.com/what-is-commerce-meaning-and-importance"]What is Commerce[/URL]
[URL="http://www.commercepk.com/basic-accounting-terms/"]Basic Accounting Terms[/URL]
[URL="http://www.commercepk.com/partnership-deed-and-its-contents/"]Partnership Deed[/URL]
پسند کرنے کا شکریہ
Islam ko mitane chala tha..america ..
Aasan nahin mitana naamo nishan hamaraab is ki haalat dhobi ke kuttay jaise hogayee hai
Muslim hain hum watan hai saara jahan hamara
abhi mazeed barbad hoga..insha ALLAH.
Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..
کسی نے يہ دعوی نہيں کيا کہ امريکہ لامتناہی وسائل اور طاقت سے بھرپور ايک ايسا ملک ہے جہاں کوئ مسائل ہی نہيں ہيں۔ کسی بھی ملک اور طرز حکومت کی طرح يہاں پر بھی نقائص اور کمزورياں ہيں۔ ليکن دلچسپ امر يہ ہے کہ امريکہ کے معاشی مسائل اور "شکست و ريخ کا شکار سلطنت" پر مشتمل منظر کشی اس وقت يکسر نظرانداز کر دی جاتی ہے جب پوری دنيا پر امريکہ کے اثرو رسوخ کے حوالے سے بے بنياد اور مضحکہ خيز سازشی کہانيوں کا پرچار کيا جاتا ہے۔
يہ ايک غير منطقی سوچ ہے کہ ايک طرف تو آپ امريکہ کو ٹوٹ پھوٹ کا شکار کمزور معاشرہ قرار ديں اور دوسری طرف اسے تمام تر وسائل سے مزين ايک ايسی قوت قرار ديں جو ہزاروں ميل دور کسی بھی ملک کے معاشی، سياسی يا معاشرتی نظام کو تبديل کرنے کی صلاحيت رکھتا ہے۔ يہ دونوں مفروضے بيک وقت درست نہيں ہو سکتے۔
جيسا کہ صدر اوبامہ نے قاہرہ ميں اپنی تقرير کے دوران کہا تھا کہ لوگوں کو يہ بےبنياد مفروضہ ترک کر دينا چاہيے کہ امريکہ ايک ايسی رياست ہے جو صرف اپنے بارے ميں سوچتی ہے.
ذوالفقار – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
Bookmarks