میرے کمپیوٹر کا پاسورڈ مجھ سے بھول گیا ہیں کوئی ایسا بندہ ہیں جو مجھے بتائے کہ میں اسے کیسے کھول سکوں کیوکہ میں ونڈوز نہیں اڑانا چاہتا ایڈمینیسٹر اور یوزر دونوں بھول چکا ہوں برائے مہربانی اگر کوئی ٹرک ہیں تو ضرور بتائے
اور دوسرا میرے نوکیا این 78 موبائل پر بھی میموری کارڈ پر پاسورڈ لگ چکا ہیں اور میرے سے پاسورڈ بھول گیا ہیں اب میں کیسے اسے بچاؤ فارمیٹ ہونے سے.
وسلام