اسلام علیکم دوستوں۔۔۔۔یہ ایک بہت ہی ذبردست سافٹویر ہے۔۔۔۔جس کے ذریعے آپ لوکل ایس ایم ایس فری میں کرسکتے ہو۔۔۔۔اس کو ڈاونلوڈ کرکے انسٹال کریں۔۔۔ریجسٹر کریں اپنا نمبر۔۔۔پھر لوگن ہو کر لوکل ایس ایم ایس فری میں کریں۔۔۔۔۔
نوٹ: اس سافٹویر کو استعمال کرنے کے لے اپکے پاس اِنٹرنیٹ کا ساھولت ہونا چاہیے۔۔۔۔
Bookmarks