علی بن جعد، شعبہ، منصور، ربعی بن خراش، علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا کہ میرے اوپر جھوٹ نہ بولنا کیونکہ جو شخص مجھ پر جھوٹ بولے اس کا ٹھکانہ جہنم ہے۔
صحیح بخاری حدیث نمبر 107

Jazakallah
اسکا مطلب یہ ھے کہ کوئی بھی حدیث بغیر تصدیق کے اگے نا سنائی جائے اور آجکل ایس ایم ایس کا زمانہ ہے تو ھم بغیر تصدیﷺ کے آگے بھیج دیتے ھیں اس سے بچنا چاھئے
[URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]
Bookmarks