السلام علیکم
کلک میں میرا پہلا ورک۔۔
اپنی مدد آپ کے تحت۔
بہت ہی مشکل سے لکھا۔۔۔
آپ کو کیسا لگا اپنے کمنٹس دیجئے گا۔
السلام علیکم
کلک میں میرا پہلا ورک۔۔
اپنی مدد آپ کے تحت۔
بہت ہی مشکل سے لکھا۔۔۔
آپ کو کیسا لگا اپنے کمنٹس دیجئے گا۔
nice design with very good poetry.thnks
wah ji great janab
وعلیکم السلام
بہت اچھی کوشش ہے۔۔ پہلی کوشش بھی اچھی ہی ہے۔
بس دل سے کرتی رہو۔۔۔ جیسے فوٹو شاپ میں اللہ نے کامیابی عطا فرمائی ہے ۔۔۔ ویسے اس میں بھی کامیابی ضرور ملے گی۔
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
*Esha*
ماشاءاللہ۔۔۔ہمیشہ کی طرح بہت خوبصورت شئیرنگ کی ہے۔
آہستہ آہستہ آپ کا ہاتھ صاف ہوتا جا رہا ہے۔
اَب تو نفاست بھی آنے لگی ہے۔
بہت ہی عمدہ۔
بیک گراؤنڈ اِمیج + افیکٹس اور کلک اور میں ورک قابلِ ستائش و قابلِ تحسین ہے۔
آپ کی جانب سے مزید خوبصورت ورک کا اِنتظار رہے گا۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
بہت عمدہ ورک کیا ہے آپ نے
ویل ڈن
وعلیکم السلام
بہت بہت زبردست
پہلی کوشش تو کہیں سے بھی معلوم نہیں ہورہی ہے سسٹر
بہت عمدہ ورک
گریٹ شرینگ سسٹر کیا بات ہے
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Kia Baat he,
buht he AALA,
shukria
................
گڈ بہت زبردست
مجھے اندازہ ہے کہ اس میں کتنی مشکلات پیش آئی ہوں گی پر کیا کریں کہ مشکل سوفٹ وئیر پر بہت پیارا کام
سو محنت جاری رکھیں ان شاء اللہ اور بہتر ہوگا کام۔
شئیر کرنے کا شکریہ
Bookmarks