میں نے تلی ہوئی مچھلی بہت کھائی ہے مگر میں مچھلی کو سالن کی شکل میں چاولوں پر ڈال کر کھانا چاہتا ہوں مگر اآج تک پکائی نہیں ۔ کسی کو اگر مچھلی کا سالن بنانا اآتاہوتو مجھے بتائے مچھلی دوکلو لاکر رکھی ہوئیہے۔اور اآج ہی کھانے کا موڈ ہے۔پلیز

جلدی بتائو دوستو بیگم سے شرط لگی ہوئی ہے کہیں ناک ہی نہ کٹ جائے۔ میں نے اسے کہا ہے کہ ابھی تھوڑی دیر کے بعد طریقہ سکرین پر ہوگا ۔ پلیز
Hare masale me pakana chahte ho ya lal masale me
dukhi q hote ho yar,, ap dobara bna lo,,,,,,kmaal he .. yaer bhai handi msla 1 sa hota he bass chicken ki jagha fish dal den,, khana hi ata he pkana b seekh lo na yar
Hahahahahaha
(((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))
Hope you got the Method
This is Just a Painting !
Bookmarks