میں نے تلی ہوئی مچھلی بہت کھائی ہے مگر میں مچھلی کو سالن کی شکل میں چاولوں پر ڈال کر کھانا چاہتا ہوں مگر اآج تک پکائی نہیں ۔ کسی کو اگر مچھلی کا سالن بنانا اآتاہوتو مجھے بتائے مچھلی دوکلو لاکر رکھی ہوئیہے۔اور اآج ہی کھانے کا موڈ ہے۔پلیز