السلام علیکم
مجھے ایک عدد
ایکسٹرنل ہارڈ ڈراوئیو
خریدنا ہے۔
اور مجھے 160 جی بی کی
سیکنڈ ہینڈ
جو کہ اچھی حالت میں ہے
مل رہی ہے
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اس
ہارڈ ڈرائیو
کی مارکیٹ ویلئیو کیا ہے؟؟؟؟
یہ ڈرائیو
wd
کمپنی کی ہے۔
السلام علیکم
مجھے ایک عدد
ایکسٹرنل ہارڈ ڈراوئیو
خریدنا ہے۔
اور مجھے 160 جی بی کی
سیکنڈ ہینڈ
جو کہ اچھی حالت میں ہے
مل رہی ہے
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اس
ہارڈ ڈرائیو
کی مارکیٹ ویلئیو کیا ہے؟؟؟؟
یہ ڈرائیو
wd
کمپنی کی ہے۔
Bookmarks