یہ کچھ چھوٹی چھوٹی دعائیں ہیں
اگرآج ہم انکو اپنا معمول بنا لے تو کل قیامت کے دن
ان کا ثواب ہمارے لیے بخشش کا ذریعہ بنے گا
اپ حد بھی پڑھیے اور دوسروں کو بھی اس کو پڑھنے کا کہیے
جب اپ کوئی بھی آیات حدیث دعا یا کوئی بھی ایسا کام
جو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے کرنے کا خکم دیا ہے
کسی کو کرنے کو کہتے ہے
تو ایک تو اسکا ثواب اس پڑھنے والے کو ملتا ہے
اور اتنا ہی ثواب اسکو ملتا ہے جس نے اسے یہ بتایا ہو
تو لہذا اپ یہ نہ سوچے
کہ کوئی اپ کے کہنے پر پڑھنے گا یا نہیں
اپ یہ سوچ کر کسی کو بھی پڑھنے کا کہے کے یہ اسکی امانت
اپ کے پاس تھی اپنے اسکو اسکی امانت دیدی ا
ب یہ اس کا کام ہے کہ وہ اسے کیسے استعمال کرے
میں نے اپنی ہر دعا والی پوسٹ میں اسطرح ہی لکھا ہے
کیو ں کہ پتا نہیں کس کو کونسی دعا پسند آجایے اور وہ اسکو اپنا معمول بنا لے
اگر کہی پوسٹ لکھنے میں غلطى ہوئی ہو تو معذرت کرتا ہوں
Bookmarks