Page 12 of 12 FirstFirst ... 29101112
Results 133 to 142 of 142

Thread: ITD Ramadan Contest Winners

  1. #133
    amjadattari's Avatar
    amjadattari is offline Advance Member
    Last Online
    24th March 2020 @ 02:25 PM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    pakistan
    Posts
    6,522
    Threads
    1227
    Credits
    1,302
    Thanked
    1248

    Default

    میں ملک بھائی اور
    نیٹ رائڈربھائی
    اور ان تمام ممبرز کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھ مبارک باد دی
    اور سب سب زیادہ میں مشکور ہوں ملک بھائی کا جنہوں نے مجھ اس مقابلے کے لئے انوائیٹ کیا او ر میری حوصلہ آفزائی کی

  2. #134
    KHANZZzzz's Avatar
    KHANZZzzz is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd December 2014 @ 10:39 PM
    Join Date
    14 Dec 2008
    Location
    Athens, Greece
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    2,652
    Threads
    187
    Credits
    127
    Thanked
    446

    Default

    I got the balance and rank both............. Many thanks..........................

  3. #135
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    میں دونوں حضرات ملک صاحب اور صوفی صاحب (نیٹ رائدر) کا شکر گذار ہوں۔۔
    خاص کر صوفی صاحب (رائڈر) بھائی کا
    اصولا یہ لوگ مجھے بیلنس دینے کے مجاز تھے ۔۔ اور جب مجھ تک بیلنس نہیں پہونچ سکتا تھا تو یہ لوگ اپنے وعدے سے بَری تھے۔۔ پھر بھی یہ صوفی صاحب (رائڈر) کا بڑا پن اور ایفائے عہد کا جذبہ تھا کہ انہوں نے مجھے ایک پاکستانی نمبر کے لئے بیلنس فراہم کیا۔۔ جو مجھے مل گیا اور جس نمبر پر مجھے اپ لوڈ کروانا تھا وہاں بیلنس اپ لوڈ ہوبھی گیا۔۔۔
    اسکریچ کارڈ نمبر کچھ اس طرح تھا۔۔
    ************370227
    میں آخر میں ایک بار بھی ملک صاحب اور صوفی صاحب کا ممنون ومشکور ہوں کہ انہوں نے اتنے اچھے مقابلے کا انعقاد کیا اور پھر اس کے کامیاب اراکین میں مجھے بھی شامل کیا گیا۔۔
    اللہ تعالی دونوں حضرات کو دنیا اور آخرت میں ہر طرح کی خوشیوں سے نوازے ۔۔۔ اور حشر کے سخت ترین مرحلے سے ان دونوں کو کامیابی سے ہمکنا کریں

  4. #136
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    آپ چاروں کے کنفرمیشن ریپلائے کا بہت بہت شکریہ
    ماشااللہ چھ میں سے چار کو الحمد للہ
    ملک اور میرے وعدے کے مطابق بیلنس موصول ہوگیا باقی
    دو اور جیتنے والوں احمد مطیب اور عطاری بھائی سے درخواست کرونگا
    کہ براہ کرم وہ مجھ سے جلد از جلد رابطہ کرلیں تاکہ انہیں بھی بیلنس
    دیا جاسکے کیونکہ دو ہی میرا خیال ہے کہ باقی رہ جاتے ہیں
    اور مولانا سفیان بھائی کا اسپیشلی شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ
    وہ سمجھ رہے تھے کہ میں کہیں گم ہوگیا اور ان کا بیلنس؟؟؟؟؟
    آپ سب لوگوں کی محبتوں اور عنایتوں کا تہہ دل سے شکر گزار



    Quote gilani_pgc said: View Post
    ملک بھائی نے مجھ کو سکریج کارڈ نمبر پی ایم کر دیا ہے اور میں استعمال بھی کر لیا ہے شکریہ ملک بھائی اور نیٹ رائڈر بھائی
    Quote friend_sania said: View Post
    ارے واہ مجھے تو بیلنسسسسسسسسسس مل گیا پر یہ تو غلط بات ہے ۱۰۰ کا کہا تھا ٹیکس کس چیز کے ہا ہا ہاہاہاہاہاہا
    پر میں آپ سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ ملک بھائی اور نیٹ رائڈر بھائی نے اپنا کیا ہوا وعدہ پورا کیا ہے بیلنس بھی دے دیا اور رینک بھی دے دیا اور کچھھ باقی ہے تا بتا دیں میں انتظار کروں گی ہاہاہاہاہاہاہا
    Quote khanzzzzz said: View Post
    i got the balance and rank both............. Many thanks..........................
    Quote sufyan81 said: View Post
    میں دونوں حضرات ملک صاحب اور صوفی صاحب (نیٹ رائدر) کا شکر گذار ہوں۔۔
    خاص کر صوفی صاحب (رائڈر) بھائی کا
    اصولا یہ لوگ مجھے بیلنس دینے کے مجاز تھے ۔۔ اور جب مجھ تک بیلنس نہیں پہونچ سکتا تھا تو یہ لوگ اپنے وعدے سے بَری تھے۔۔ پھر بھی یہ صوفی صاحب (رائڈر) کا بڑا پن اور ایفائے عہد کا جذبہ تھا کہ انہوں نے مجھے ایک پاکستانی نمبر کے لئے بیلنس فراہم کیا۔۔ جو مجھے مل گیا اور جس نمبر پر مجھے اپ لوڈ کروانا تھا وہاں بیلنس اپ لوڈ ہوبھی گیا۔۔۔
    اسکریچ کارڈ نمبر کچھ اس طرح تھا۔۔
    ************370227
    میں آخر میں ایک بار بھی ملک صاحب اور صوفی صاحب کا ممنون ومشکور ہوں کہ انہوں نے اتنے اچھے مقابلے کا انعقاد کیا اور پھر اس کے کامیاب اراکین میں مجھے بھی شامل کیا گیا۔۔
    اللہ تعالی دونوں حضرات کو دنیا اور آخرت میں ہر طرح کی خوشیوں سے نوازے ۔۔۔ اور حشر کے سخت ترین مرحلے سے ان دونوں کو کامیابی سے ہمکنا کریں

  5. #137
    *MALIK*'s Avatar
    *MALIK* is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2016 @ 02:57 PM
    Join Date
    04 Jan 2009
    Location
    Sialkot
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    10,217
    Threads
    739
    Credits
    19
    Thanked
    1513

    Default

    bohat bohat shukrya cofirmation replies ka,

  6. #138
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    میں احمد مطیب بھائی سے اور امجد عطاری بھائی سے درخواست کرونگا
    کہ ابھی تک انہوں نے مجھے اپنا نیٹ ورک بیلنس دینے کے لئے نام
    نہیں بتایا براہ کرم فوری مجھ سے رابطہ کرلیں تو ممنون رہونگا مجھے آپ
    دونوں حضرات اپنے موبائل نیٹ ورک کا نام بتادیجئے تاکہ آپ دونوں
    کو اسکریچ کارڈ نمبر پی ایم کئے جاسکے براہ کرم آپ دونوں بھائیوں سے درخواست
    کرونگا کہ مجھ سے فوری رابطھ کرلیجئے جزاک اللہ



    Quote net-rider said: View Post
    آپ چاروں کے کنفرمیشن ریپلائے کا بہت بہت شکریہ
    ماشااللہ چھ میں سے چار کو الحمد للہ
    ملک اور میرے وعدے کے مطابق بیلنس موصول ہوگیا باقی
    دو اور جیتنے والوں احمد مطیب اور عطاری بھائی سے درخواست کرونگا
    کہ براہ کرم وہ مجھ سے جلد از جلد رابطہ کرلیں تاکہ انہیں بھی بیلنس
    دیا جاسکے کیونکہ دو ہی میرا خیال ہے کہ باقی رہ جاتے ہیں
    اور مولانا سفیان بھائی کا اسپیشلی شکریہ ادا کرنا چاہونگا کہ
    وہ سمجھ رہے تھے کہ میں کہیں گم ہوگیا اور ان کا بیلنس؟؟؟؟؟
    آپ سب لوگوں کی محبتوں اور عنایتوں کا تہہ دل سے شکر گزار

  7. #139
    Khurram Farooq's Avatar
    Khurram Farooq is offline Advance Member+
    Last Online
    18th February 2024 @ 03:44 AM
    Join Date
    13 Nov 2009
    Location
    = Sialkot =
    Gender
    Male
    Posts
    5,719
    Threads
    227
    Credits
    1,521
    Thanked
    1684

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post


    کھانی بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ
    خانی بھائی
    Na k
    کھانی بھائی
    Bhai aaj ap be Qaboo aa he gye

  8. #140
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    Quote khurram farooq said: View Post


    خانی بھائی
    na k
    کھانی بھائی
    bhai aaj ap be qaboo aa he gye
    بھائی بہت بہت شکریہ
    بھائی ہم تو اردو زبان کے لئے غیر محرم ہے۔۔مطلب ہے کہ انڈیا والوں کے لئے اردو زبان ثانوی حیثیت رکھتی ہے۔۔ اورہم لوگوں کے لئے ہندوؤں کی ہندی ہے اور ہندی میں "خ" کو "کھ" ہی بولتے ہیں اور اسی کا اثر ہے کہ میں کھانی لکھ دیتا ہوں۔۔ ویسے اس غلطی کی طرف مجھے خود خانی بھائی نے بھی متوجہ کردیا تھا۔۔ آپ کا بھی شکریہ۔۔
    اور
    ہاں
    بھائی
    کون سے
    جنم کا
    بدلہ لے رہے ہو؟؟
    کہ میں آج قابو میں آگیا۔۔
    کب سے تاک میں بیٹھے تھے؟؟؟

  9. #141
    cabelxpertz's Avatar
    cabelxpertz is offline Senior Member+
    Last Online
    13th June 2012 @ 04:06 PM
    Join Date
    29 Apr 2011
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    400
    Threads
    14
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    niCE

  10. #142
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    میں احمد مطیب بھائی سے اور امجد عطاری بھائی سے درخواست کرونگا
    کہ ابھی تک انہوں نے مجھے اپنا نیٹ ورک بیلنس دینے کے لئے نام
    نہیں بتایا براہ کرم فوری مجھ سے رابطہ کرلیں تو ممنون رہونگا مجھے آپ
    دونوں حضرات اپنے موبائل نیٹ ورک کا نام بتادیجئے تاکہ آپ دونوں
    کو اسکریچ کارڈ نمبر پی ایم کئے جاسکے براہ کرم آپ دونوں بھائیوں سے درخواست
    کرونگا کہ مجھ سے فوری رابطھ کرلیجئے جزاک اللہ
    امجد عطاری بھائی کو ان کی امانت دے دی گئی ہے
    یعنی بیلنس ان تک پہنچ گیا ہے

Page 12 of 12 FirstFirst ... 29101112

Similar Threads

  1. ITDunya Designing Contest Winners
    By Derwaish in forum Greetings
    Replies: 52
    Last Post: 8th May 2013, 12:10 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 14th January 2013, 10:05 AM
  3. »-(¯`v´¯)-» (ITDunya Magazine Contest Winners Name) »-(¯`v´¯)-»
    By Shehzad Iqbal in forum News and Announcements
    Replies: 24
    Last Post: 9th March 2012, 09:01 AM
  4. Profile contest,................The Winners
    By Afridi in forum Contest Section
    Replies: 88
    Last Post: 14th August 2010, 10:35 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •