friend_sania said:
وعلیکم السلام
ملک بھائی اور نیٹ بھائی اور باقی سب کا جنہوں نے مجھے اس قابل سمجھا میں بہت خوش ہوں کہ میں جیت گئی مجھےیقین نہیں آرہا اتنے ممبرز میں یہ سب میں نے نہیں کیا یہ تو سب اللہ تعالی کی رضا ہے اور میں اس کی رضا میں ہی خوش ہوں بہت بہت شششششششششششششششششششششششششششششکریہ
آپ کو بہت بہت مبارک ہو سسٹر اور یہ تھریڈ آپ جیتنے والوں
کے لئے بنا ہے کہ یہاں تمام ممبرز آپ کو مبارک باد دیں گے تو
آپ کا بھی فرض بنتا ہے کہ آپ ان مبارک بادوں کو وصول کرکے
اپنے جوابی ریپلائے میں ممبرز کا شکریہ ادا کریں
آپ کو ایک بار پھر بہت بہت مبارک ہو
Bookmarks