میرے لیپ ٹاپ کے کی بورڈ کی 1 کی خراب ہوگئی ہے وہ آٹو پریس ہوجاتی ہے اور جب تک اس کے پڑوس والا بٹن نہ دبایا جائے تو رکتی نہیں ، میں الگ سے کی بورڈ یوز کررہا ہوں ، کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میں لیپ ٹاپ کے کی بورڈ کو وقتی طور پر آف کرسکوں پلیز مدد فرمائی