Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 13 to 24 of 38

Thread: Eid Mubarak From Sania

  1. #13
    ijazahmadlodhi is offline Junior Member
    Last Online
    27th August 2011 @ 05:25 PM
    Join Date
    21 May 2010
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    3
    Threads
    0
    Credits
    1,100
    Thanked: 1

    Thumbs up

    Quote filmstarali said: View Post
    w. Sallam
    لو جی ابھی تک رمضان کا دوسرا عشرہ ختم نہیں ہوا یہاں عید منائی جا رہی ہے. کیا بھائی لوگ رمضان سے ماذ اللہ اتنے بیزار ہو? ارے ابھی صبر کا مہینہ چل رہا ہے. تو کچھ دن صبر تو کر لیں جناب. جمعہ الوداع کے بعد اس طرح کے تھریٹ میں کارڈ شہئر کریں گے. میں تو چاہتا ہوں 12 مہینے رمضان رہے.

    بہت عمدہ بات کہی۔ لیکن عید کی تیاریاں بھی تو رمضان کے شروع ہوتے ہی شروع ہو جاتی ہیں۔ ویسے تو یہ بات بھی بہت خوب ہے کہ سال کے بارہ مہینے رمضان ہونا چاہیے۔ لیکن جب اللہ پاک کے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے میانہ روی اور اعتدال کو پسند فرمایا تو ہم کون ہوتے ہیں یہ کہنے والے۔ البتہ خواہش رکھنا اچھی بات ہے۔

    ہم بھی کوشش کریں گے کہ عید سے کچھ پہلے ہی کچھ شیئر بھی کر دیں۔
    شکریہ۔

  2. #14
    aamirkhanswat's Avatar
    aamirkhanswat is offline Senior Member+
    Last Online
    28th March 2015 @ 06:15 PM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Age
    34
    Posts
    78
    Threads
    5
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    sab ko any wali EID Mubarik

  3. #15
    Friend_Sania's Avatar
    Friend_Sania is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2012 @ 05:52 PM
    Join Date
    18 Jun 2011
    Location
    Maan Ki Aghosh
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,804
    Threads
    199
    Credits
    821
    Thanked
    148

    Default

    Quote filmstarali said: View Post
    w. Sallam
    لو جی ابھی تک رمضان کا دوسرا عشرہ ختم نہیں ہوا یہاں عید منائی جا رہی ہے. کیا بھائی لوگ رمضان سے ماذ اللہ اتنے بیزار ہو? ارے ابھی صبر کا مہینہ چل رہا ہے. تو کچھ دن صبر تو کر لیں جناب. جمعہ الوداع کے بعد اس طرح کے تھریٹ میں کارڈ شہئر کریں گے. میں تو چاہتا ہوں 12 مہینے رمضان رہے.
    پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ بیزار آگئے جو آپ نے ایسی بات کی کیونکہ اس سے تو کوئی کبھی بھی بیزار نہیں آ سکتا اور یہ دوسرا عشرہ ہے مگر آپ شاید بھول رہے ہیں کہ آخری عشرے میں اعتکاف میں بھی بیٹھتے ہیں لوگ اس لیے میں خود بھی بیٹھو گی تو برائے کرم عید والے دن ہی لاگ ان ہونگی اس لیے یہ تھریڈ بنایا ہے اور یہ تھریڈ بنانے کا مقصد یہ نہیں کہ انسان رمضان سے بیزار آجائے تو عید منائیں اگر میری بات غلط لگے تو معذرت چاہتی ہوں آپ بھی برا نہیں مانیئے گا پلیز
    شکریہ

  4. #16
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ان شاء اللہ جلد ہی شیئر کرتا ہوں۔

  5. #17
    mobiclip is offline Senior Member+
    Last Online
    17th October 2019 @ 10:50 PM
    Join Date
    07 Jul 2009
    Location
    Heaven..
    Posts
    55
    Threads
    4
    Credits
    1,212
    Thanked
    0

    Default

    Lame xD xD xD

  6. #18
    Friend_Sania's Avatar
    Friend_Sania is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2012 @ 05:52 PM
    Join Date
    18 Jun 2011
    Location
    Maan Ki Aghosh
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,804
    Threads
    199
    Credits
    821
    Thanked
    148

    Default

    بہت شکریہ سب کا

  7. #19
    bankay mian is offline Junior Member
    Last Online
    19th August 2011 @ 01:11 AM
    Join Date
    15 Aug 2011
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    17
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    aAp kO bhI eId MuBarAK

  8. #20
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    Quote friend_sania said: View Post

    پہلے تو آپ یہ بتائیں کہ آپ بیزار آگئے جو آپ نے ایسی بات کی کیونکہ اس سے تو کوئی کبھی بھی بیزار نہیں آ سکتا اور یہ دوسرا عشرہ ہے مگر آپ شاید بھول رہے ہیں کہ آخری عشرے میں اعتکاف میں بھی بیٹھتے ہیں لوگ اس لیے میں خود بھی بیٹھو گی تو برائے کرم عید والے دن ہی لاگ ان ہونگی اس لیے یہ تھریڈ بنایا ہے اور یہ تھریڈ بنانے کا مقصد یہ نہیں کہ انسان رمضان سے بیزار آجائے تو عید منائیں اگر میری بات غلط لگے تو معذرت چاہتی ہوں آپ بھی برا نہیں مانیئے گا پلیز
    شکریہ
    میں بھی سوچ رہا تھا کہ اتنا جلدی کس نے عید کے حوالے سے تھریڈ پیش کردیا۔۔۔
    ابھی تو جہنم سے نجات کا عشرہ ۔۔۔۔ پھر لیلۃ القدر کی تلاش ۔۔ اس کے بعد لیلۃ الجائزہ۔۔۔ یہ سب مراحل باقی ہے نا۔۔
    لیکن سسٹر کو اعتکاف کرنا ہے۔۔۔ اچھی بات ہے
    ویسے ایک مسئلہ بتادوں کہ اگر آپ کے پاس گھر میں ہی کمپیوٹر ہے تو آپ بحالت اعتکاف کمپیوٹر استعمال کرسکتی ہو۔۔
    ہاں بس اتنا خیال رکھیں کہ کوئی لغو اور بیکار کام جو شرعی دائرہ سے خارج ہو وہ نہ کریں۔۔
    ورنہ مثبت کام کمپیوٹر بحالت اعتکاف کرسکتی ہو۔
    اور آخر میں اتنا بہترین سلسلہ شروع کرنے پر مباک باد۔۔
    سسٹر مجھے اپنی دعاؤں میں خاص یاد رکھیں۔۔۔۔ خاص کر اعتکاف میں
    اور دوسرے ممبرز سے گذارش ہے کہ عید کے حوالے سے کوئی بھی شیئرنگ کریں تو اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ کسی جاندار کی تصویر نہ لگائیں ۔۔۔

  9. #21
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Name:  tt7561720fltt.gif
Views: 121
Size:  36.4 KB

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  10. #22
    Friend_Sania's Avatar
    Friend_Sania is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2012 @ 05:52 PM
    Join Date
    18 Jun 2011
    Location
    Maan Ki Aghosh
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,804
    Threads
    199
    Credits
    821
    Thanked
    148

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post

    میں بھی سوچ رہا تھا کہ اتنا جلدی کس نے عید کے حوالے سے تھریڈ پیش کردیا۔۔۔
    ابھی تو جہنم سے نجات کا عشرہ ۔۔۔۔ پھر لیلۃ القدر کی تلاش ۔۔ اس کے بعد لیلۃ الجائزہ۔۔۔ یہ سب مراحل باقی ہے نا۔۔
    لیکن سسٹر کو اعتکاف کرنا ہے۔۔۔ اچھی بات ہے
    ویسے ایک مسئلہ بتادوں کہ اگر آپ کے پاس گھر میں ہی کمپیوٹر ہے تو آپ بحالت اعتکاف کمپیوٹر استعمال کرسکتی ہو۔۔
    ہاں بس اتنا خیال رکھیں کہ کوئی لغو اور بیکار کام جو شرعی دائرہ سے خارج ہو وہ نہ کریں۔۔
    ورنہ مثبت کام کمپیوٹر بحالت اعتکاف کرسکتی ہو۔
    اور آخر میں اتنا بہترین سلسلہ شروع کرنے پر مباک باد۔۔
    سسٹر مجھے اپنی دعاؤں میں خاص یاد رکھیں۔۔۔۔ خاص کر اعتکاف میں
    اور دوسرے ممبرز سے گذارش ہے کہ عید کے حوالے سے کوئی بھی شیئرنگ کریں تو اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ کسی جاندار کی تصویر نہ لگائیں ۔۔۔
    جی میں جانتی ہوں کہ ابھی دوسرا عشرہ ہے۔ پر ایک بات اور کہتی ہوں کہ یہ بازاروں میں اتنا رش کیوں ہے عید کی شاپنگ کیوں ابھی سے کررہے ہیں لوگ وہ بھی تو چاہیں عید سے ۳ دن پہلے کر سکتے ہیں مگر اتنی جلدی کیوں جسٹ تھنکنگ۔ اور میرا اعتکاف کرنے کا مقصد یہ نہیں کہ میں کمپیوٹر استعمال کروں میرا مقصد ہے اللہ کو راضی کرنا سارے گناہوں کی بخشش اور جن لوگوں نے جو جو کہا ہے اس کے لیے کرنا اور بھی بہت سی باتیں ہیں جومیں شیئر نہیں کرنا چاہتی امید ہے کہ آپ سب سمجھھ گئے ہونگے کہ میں نے تھریڈ کیوں بنایا ہے ہاں اگر آپ سب کو لگتا ہے کہ یہ غلط ہے تو موڈریٹرز وغیرہ سے درخواست ہے کہ وہ اس تھریڈ کو آر بی کردیں۔ اس سے آگے میں اور کچھھ نہیں کہنا چاہتی
    شکریہ

  11. #23
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Credits
    0
    Thanked
    908

    Default

    افف سسٹر آپ کو ہرٹ کرنا مقصود نہیں ہے
    صرف یہ بتانا چاہتا تھا کہ اتنے مقدس ایام ابھی باقی ہے۔۔ لوگ عید کی تیاریوں میں لگ کر اس کو کہیں بھلا نہ دیں۔۔
    ورنہ آپ کا یہ تھریڈ برموقع اور بر محل ہے
    عید کا دن ویسے بھی ہمارے لئے خوشیوں کا دن ہے۔۔
    اور سب سے بڑی بات کہ اس دن خود اللہ تعالی بندوں کے میزبان ہوتے ہیں۔۔۔ اسی لئے اس دن روزہ رکھنا بھی حرام ہے۔
    اس لئے اس دن کی تیاری کرنا کوئی معیو ب اور گناہ کی بات نہیں ہے۔۔۔ اس لئے تمام ممبرز سے کہوں گا اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنی اپنی شیئرنگ پیش کریں۔۔
    اور کوئی بھی اس کو آربی نہ کریں۔۔۔ یہ درخواست ہے۔۔
    اور سسٹر یوں سمجھو کہ میں نے پہلے والا رپلائے مسکراتے ہوئے دیا تھا۔۔۔ سمجھ گئی نا؟؟؟
    Quote friend_sania said: View Post

    جی میں جانتی ہوں کہ ابھی دوسرا عشرہ ہے۔ پر ایک بات اور کہتی ہوں کہ یہ بازاروں میں اتنا رش کیوں ہے عید کی شاپنگ کیوں ابھی سے کررہے ہیں لوگ وہ بھی تو چاہیں عید سے ۳ دن پہلے کر سکتے ہیں مگر اتنی جلدی کیوں جسٹ تھنکنگ۔ اور میرا اعتکاف کرنے کا مقصد یہ نہیں کہ میں کمپیوٹر استعمال کروں میرا مقصد ہے اللہ کو راضی کرنا سارے گناہوں کی بخشش اور جن لوگوں نے جو جو کہا ہے اس کے لیے کرنا اور بھی بہت سی باتیں ہیں جومیں شیئر نہیں کرنا چاہتی امید ہے کہ آپ سب سمجھھ گئے ہونگے کہ میں نے تھریڈ کیوں بنایا ہے ہاں اگر آپ سب کو لگتا ہے کہ یہ غلط ہے تو موڈریٹرز وغیرہ سے درخواست ہے کہ وہ اس تھریڈ کو آر بی کردیں۔ اس سے آگے میں اور کچھھ نہیں کہنا چاہتی
    شکریہ

  12. #24
    Friend_Sania's Avatar
    Friend_Sania is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2012 @ 05:52 PM
    Join Date
    18 Jun 2011
    Location
    Maan Ki Aghosh
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    1,804
    Threads
    199
    Credits
    821
    Thanked
    148

    Default Eid k din gale milna

    عید کے دن گلے ملنا

    Name:  eid-ky-din-gale-milna.jpg
Views: 752
Size:  65.4 KB

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. sania
    By sania111 in forum Introduction
    Replies: 7
    Last Post: 25th March 2021, 02:01 AM
  2. Sania malik ki anokhi khuwahish
    By fayaz_ali in forum Sports
    Replies: 4
    Last Post: 25th December 2012, 11:12 PM
  3. Sania new look
    By fayazdubai in forum Photo Gallery
    Replies: 11
    Last Post: 25th June 2010, 11:05 AM
  4. ab sania merza ya sania malik?
    By sirf aaj in forum News & Updates
    Replies: 7
    Last Post: 9th June 2010, 12:56 PM
  5. shadi ho gayee... (shoaib & sania)
    By msbalochi in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 6
    Last Post: 16th April 2010, 12:23 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •