السلام و علیکم
میرا لیپ ٹاپ "کور 2 ڈو" ہے اور میں ونڈو 7 استعمال کر رہا ہوں۔
میرا سسٹم انتہائی سلو ہو گیا ہے۔ابھی 4 دن پہلے ونڈو کی ہے۔پہلی ونڈو بھی اس لیے ہی چینچ کی تھی کہ سسٹم بہت سلو ہو گیا تھا۔اب پھر یہ ہی مسئلہ ہو رہا ہے۔سسٹم انتہائی سلو ہے۔یہاں تک کے ایک تصویر کھولنے کے لیے آدھ منٹ لگا دیتا ہے
Bookmarks