میری طرف سے آپ سب کے لیے تحفہ
چلو آپ کے اس تھریڈ پر میں پہلے رپلائے دیتا ہوں
بہت ہی عمدہ شیئرنگ۔۔
ہاں مسلمان کی اصل خوشی کا دن وہی ہے ۔۔ جس دن میں اس کا رب اس سے راضی ہوجائے۔۔
اسی لئے عید کے دن اللہ تعالی نے مردوں کے لئے پانچ نمازوں کے بجائے چھ نماز کردی۔۔
اللہ تعالی یہ بتانا چاہتے ہیں کہ دیکھو مومن کی اصل خوشی میری عبادت واطاعت میں ہے۔۔
اللہ تعالی ہم کو ہر خوشی شریعت وسنت کے مطابق منانے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔
اتنی اچھی شیئرنگ کی سسٹر ۔۔۔۔جزاک اللہ
گریٹ شیرنگ
جزاک الله خیر
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
subhannllah
Thanks Apko Bhi Eid Muhbarak Hoo
subhan allah
Nice Yara...!
bohat nice g. ALLAH apko apni hifo amman m rkhy.
Bookmarks