السلامُ علیکم۔
دوستو میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ٹورنٹ کی سپیڈ واقعی تیز ہو سکتی ہے؟ اگر ہاں تو کیسے؟ برائے مہربانی کوئی رہنمائی کرے گا؟
شکریہ