[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Blue"][SIZE="6"][B]اسلام و علیکم
رمضان کا دوسرا عشرہ آج ختم ہونے کو ہے
اللہ ہمیں یہ تیسرا عشرہ اپنی رحمت ، فضل و کرم حاصل کرنے میں عطا کرے
یہ بخشش کا عشرہ ہو ہم سب کے لیے امین
یہ قران پاک کی کچھ آیات ہے اردو ترجمہ کے ساتھ ہے جس کو اپ اپنی زبان میں سمجھ سکتے ہے یہا ں اس کو پوسٹ کرنے کا مقصدیہ ہے کہ اس میں ٥ مشہور قرات مطلب قرآن پاک کی تلاوت کرنے والوں کی آواز میں سورہ فاتحہ بھی ہے اور اخر میں اردو ترجمہ کی کچھ سورتیں اور آیات ہے جو ہر کسی کو حافظ ہے پر اسکا ترجمہ نہیں جانتے یہ سائز میں بلکل ہی کم ہے لکن ان کچھ آیات کو سن کا دل کو سکوں ملتا ہے بیشک سکوں اللہ کی یاد میں ہے
یہ بہت ہی تھوڑی سے آیات ہے لکین دل کے سکون کے لیے بہت زیادہ ہے لہذا اگر پسند ایے تو ضرور پڑھیے گا
:download
Bookmarks