بہت بہت شکریہ شیئر کرنے کا سسٹر اس طرح کے تھریڈ کو پڑھ کے اچھا نہیں لگتا اور نہ ہی اب اس طرح کے تھریڈ بنانے کو دل کرتا ہے اپنے ہی بھائی شہید کرو وہ بھی مبارک مہینے میں مسجد میں ......الله و اکبر
دعا گو ہوں کہ الله رب ال عزت آپ سب کی اور تمام جہاں کے مسلمانوں کی حفاظت فرمایے آمین ثم آمین
جزاک الله خیر
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
yaa ALLAH HUM sab KO maaf ferma aur hadayt-e-kulee naseeb fermaa
[SIZE="4"][SIGPIC][/SIGPIC][/SIZE]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=192727"][B][SIZE="5"][COLOR="DarkGreen"]DAE Group[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?t=172271"][B][SIZE="5"][COLOR="Red"]ماں[/COLOR][/SIZE][/B][/URL]
uffff ALLAH ye dunya kia han
انّا اللہ و انّا الیہ راجعونیقینا۔ مسجد میں خود کش حملہ روزہ داروں اور نمازیوں کا قتل ایک ناقابل معافی جرم ہے۔[/font]
اللہ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کرے اور انکے چاہنے والوں کو صبردے۔ آمین۔
افسوس ہے کہ یہ ظالم دہشت گرد جو سب سے بڑے مسلمان ہو نے کا دعوی کرتے ہيں، بے دردی
سے بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کر رہے ہیں- اللہ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرماۓ۔
Allah O akbar
شیر کرنے کا شکریہ، خدا ہم سب کو ان شدت پسندانہ واقعات اور نظریات سے محفوظ رکھے جس میں بے گناہ جانیں ضائع ہوجاتی ہیں۔
Bookmarks