sohail said: عید کا دن ہے گلے آج تو مل لے ظالم رسم دنیا بھی ہے، موقع بھی ہے، دستور بھی ہے بہت عمدہ سہیل بھائی کیا شعر پھینکا ہے
[IMG]http://i1237.***********.com/albums/ff473/ghalib_awan/Signatures/Sign2_zps653102c1.png[/IMG]
zabardast
تمنا ہے کہ ملیں اس عید پر ہم بھی آپکو سُنا ہے کہ آپ بہت پُر خلوص ملتے ہیں اشفاق یہ ابھی ابھی نازل ہوا اور آپ کی بزم میں پوسٹ کر دیا
Forum Rules
Bookmarks