bism3:
کیسے ہیں سب دوست؟؟
امید ہے کہ رمضان المبارک کی مقدس ساعات میں طاعات الہی کے ساتھ سب دوست اپنے اوقات کوبسر کررہے ہوں گے۔ اللہ تعالی بقیہ دنوں کی قدردانی کی توفیق عطا فرمائے اور گذرے ہوئے دنوں میں جو غفلتیں ہوئی اس سے درگذر فرمائے۔۔۔۔آمین یا رب العالمین
دوستو میں یہ ایک تھریڈ شروع کررہا ہوں اس میں آپ دوستوں کو عید کے حوالے سے کوئی شعر کوئی غزل شیئر کرنی ہے۔۔۔ چاہے سادہ انداز میں شیئر کریں یا ڈیزائن ورک کے ساتھ۔۔۔
لیکن اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ شیئرنگ صرف اور صرف اردو میں کریں۔۔۔ میری درخواست ہے کہ کوئی بھی ممبر رومن میں شیئرنگ نہ کریں۔۔۔
جزاک اللہ
محمد سفیان قاسمی
Bookmarks