دِل زندہ رہے گا
تاجدارِمدینہ قرارِ قلب وسینہ ﷺکا فرمانِ عالیشان ہے
جس نے عیدین کی رات(یعنی شبِ عیدالفطر اور شب عیدالاضحٰی)طلبِ ثواب کے لئے قِیام کیا (یعنی عبادت میں گزارا )اُس دن اُس کا دِل نہیں مَرے گا جس دن لوگوں کے دل مر جائیں گے
سنن ابن ماجہ چ ۲ ص۳۶۰ حدیث ۱۷۸۲ دارالمعرفتہ بیروت
Bookmarks