اسلام علیکم!
پاک ربلعزت سے امید ھے کے سب دوست پڑھنے والے خیریت میں ھونگے۔
بہت دنوں سے ایک سوال میرے زھین میں ھے کے ھیکنگ اور اینٹی ھیکنگ کے بارے میں کچھ
چیزیں آپ لوگوں سے شئیر کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے تو ہمیں یہ سیکھنا چاھئیے کے ھیکرز کون ھے اور کریکرز۔۔
یہ کیا بات ھوئی ھیکرز اور کریکرز۔۔۔۔چلومیں بتاتا ھو یہ دونوں جڑواں بھائی ھیں۔۔۔۔
ھیکر اور کریکر دونوں بھا ئی بھی ھو سکتے ھیں اور دشمن۔سیم
وائرس اور اینٹی وائیرس کی طرح۔۔۔۔۔
وائیرس بنانے والا کون تھا اور اینٹی وائیرس بنانے والا کون تھا ۔ایک ھی بندہ تھا۔مرض بھی نکالا اور علاج بھی۔
اسی طرح کریکرز آپکے کمپیوٹر میں گھس جاتا ھے اور جو اسکا جی چاھے کرلیتا ھے اور ھیکرز کیا کرتا ھے آپکو کریکرز سے بچھا تا ھے تو اسکا مطلب ھوا نھین مطبل ھوا کے ھیکر اچھا بندہ ھے لیکن اگر غور کیا جائیے یہ دونوں بھائی بھی ھے ھیکر کریکر سے بولتا ھے آپ اس کمپنی کی سیکورٹی کو تھوڑو میں سوفٹ وئیر نیکالونگا وہ تو مارکیٹ میں ھمیں چانس ملے گا پیسہ کمانے
کا
بات لمبی ھوتی جا رھی ھے بس اتنا بتاو پیسہ کمانے کا ایک طریقہ ھے
ٓآب آتا ھو اینٹی ھیکنگ کی طرف۔۔۔۔
ہمارے کچھ دوستوں کا کمپیوٹر اکژ تھوڑا سا سلو ھوجاتا ھے اکژ وائیرس کی وجہ سے تو پوچھتے رھتے ھے کیا میرا کمپیوٹر ھیک ھو گیا۔نھیں بھائی آپ نے ایسا کونسا کام کیا ھے جو کریکر اپکا پیچھا کریگا۔یا اپنا کمپیوٹر چیک تو کرو کتنا وائیرس ھیں اور کمپیوٹر ھارڈ ویر چیک کرو کیا اسکا مسلہ ھے۔
اسکے علاوہ کچھ لوگ یہ بھی دعوہ کرتے ھیں کے کریکر ھر کسی کا پیچھا نھین کرتے تو یہ بھی غلط ھے ۔اب میں ھو میں نارمل کمپیو ٹر استعمال کر رھا ھو میرے پاس کچھ ڈیٹا نھیں ھے کریکرز آئیے گا میرے کمپیوٹر میں تو کیا کرے گا۔۔۔۔بہت کچھ میں اسکا کلا ئینٹ بھی بن سکتا ھو وہ کیسے کل اگر وہ کچھ کریک کرے گا کسی کا پچ کریک گرے گا یا بینک آکاونٹ کسی کا مارے گا تو نام کس کا آیے گا اسکا نھیں میرا مجھے اس نے اپنا کلایئنٹ جو بنا یا تھا فیزیکل ایڈریس میرا جایگا آئی ایس پی میری شو ھو جائی گی۔اور بہت کچھ۔تو اسکا یہ مطلب ،مطبل ھر گز نھیں کے کریکرز کو ھماری ضرورت نہیں۔
آب ان لوگوں سے ھم کیسے بچ سکتے ھیں
بہت آسان حل ھے۔۔۔۔۔بس آپنا کام سے کام رکھو۔جو لوگ زیادہ طر
ھیکرز بننا چاھتے ھے وہ ھیکرز اور کریکرز کا شکار ھو جاتے ھین۔
اسکے علاوہ
اگر بچاو چاھئے تو
ھیکرز بننا یا کریکرز بننا یہ سوچھ چوڑ دے صرف دوسروں کو تکلیف اور الّلہ پاک کو ناراض اور گناہ کے علاوہ کچھ نہیں ھے۔
اسکے علاوہ اچھا اینٹی وائیرس اپڈیٹ استعمال کریں۔اور اگر ھو سکے تو فری ورژن نھیں۔۔۔۔۔۔۔۔
فائیر وال استعمال کریں وہ بھی اچھا والا ھمارے اکسپرٹ دوستوں نے یہاں شئیر کی ھے۔
اور فائیر وال کو چیک بھی کیا جا سکتا ھے کے کتنا ڈیفنس کر سکتا ھے اگر چیک کرنا ھے تو ھماری ایکسپرٹ ھی طریقہ بتا سکتے ھیں ھم لوگ صرف انسٹال کرتے ھے لیکن پتہ نھیں کام کرتا ھے یا نھیں۔۔۔۔
ھیکرز اور کریکرز زیادہ طر چیٹ رومز میں ھوتے ھے چیٹ رومز میں فضول ٹائم نھیں گزارنا چاھیے۔اور نہ پھنگے لینا چاھیے۔۔۔تب ھم بچھ سکتے ھے۔
اسکے علاوہ کوئی بھی میری اس بات کو مائنڈ نہ کریں لیکن جو غلط
سائیٹس ھے پورن اس میں وائیرس اور کریکرز ھمیشہ ھوتے ھیں ۔
اسکے علاوہ ایک ساوفٹ کتنا مشکل سے بنتا ھے۔اور ھم ۲۰ روپے کی سی ڈی خریدتے ھے اس میں ھزاروں سوفٹ وئیر ھوتے ھے ھمیں پتہ نھیں چلتا بس انسٹال کر لیتے ھے اس میں بھی ایسے سوفٹ ویئر ھوتے ھے جو ھم کریکرز کے کلائینٹ بناتے ھے اور انکو میسج مل جاتا ھے کہ فلانہ کمپیوٹر اپکا کلائینٹ بن گیا۔جو سوفٹ وئیر بھی انسٹال کر لیئتے ھے اسکو کنفرم کر لینا چا ھیے کس کام کے لئیے ھے کس نے بنایا ھے۔کب بنا ھے کون استعمال کرتا ھے۔ایک سوفٹ وئیر سالوں میں بنتا ھے اور ھزاروں میں سیل ھوجاتاق ھے اور ھم ۵ پیسہ میں لے لیتے ھیں یا ڈاونلوڈ کر لیئتے ھیں پھر ھم کریک تو ھونگے۔
آب ان سب باتوں کا حل کیا ھے خود سوچھئیے۔۔۔۔۔۔
پر ھیز دوا کھانے سے بھتر ھے۔۔۔۔۔۔۔۔
دعاگوہ۔۔۔۔۔زیب خان
Bookmarks