Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: شعبہ اردو ، آئی ٹی ڈی

  1. #1
    Teeayk's Avatar
    Teeayk is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2016 @ 04:57 PM
    Join Date
    23 Oct 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    862
    Threads
    27
    Credits
    1,052
    Thanked
    52

    Default شعبہ اردو ، آئی ٹی ڈی


    اس سے قبل کہ میں تھریڈ شروع کروں میں بھائی
    Net-Rider
    کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا۔ ان کی حوصلہ افزائی کے بغیر یہ ممکن نہ ہوتا۔

    [IMG]http://i63.***********.com/albums/h131/Tilmeez/MiSc/urdudepartment-1.gif[/IMG]

    [IMG]http://i63.***********.com/albums/h131/Tilmeez/MiSc/urdudepartment2.gif[/IMG]
    .....
    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j438/casavax/xava/5574e4b4.png[/IMG]

  2. #2
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    وعلیکم السلام
    اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔
    آپ نے کافی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔
    آپ کی بات بلکل بجا ہے
    کہ
    ہماری گفتگو ایک تاثر چھوڑتی ہے۔
    جو ایک طرح سے ہماری شبیہ ہوتی ہے۔

    آپ کے سوالات کے جوابات ذرا دیر بعد دیں گے۔
    پہلی پوسٹ میں ہی دے دئے تو پھر تو لوگ کہیں کہ یہ خاموش بچہ بولتا بہت ہے۔
    جب کے خاموش بچہ تو چپ رہ رہ کر بولتا ہے۔

  3. #3
    Teeayk's Avatar
    Teeayk is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2016 @ 04:57 PM
    Join Date
    23 Oct 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    862
    Threads
    27
    Credits
    1,052
    Thanked
    52

    Default

    سب سےپہلے تصحیح کا شکریہ۔
    سوالات صرف سوچنے کے لیئے ہیں۔ اور اگر کوئی جواب دے تو پھر کیا ہی کہنے۔

    ہم اردو کی عمومی غلطیوں کی طرف بھی آئیں گے اور دیکھیں گے کہ ہم عموماََ املاکی کیا کیا غلطیاں کرتے ہیں۔

  4. #4
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے اور اس کی ضرورت بھی ہے. اکثر ہم اردو لکھتے ہوے املا کی بہت سارے غلطیاں کر دیتیں ہیں میں سب کی بات نہیں کر رہا آپ تو غصہ کر گے (مسکراتے ہوے). میں اپنی بات کر رہا ہوں جی...
    اور آپ نے ٹھیک کہا میں بھی یہ سوچتا ہوں جب آپ سب بھایوں سے بات ہو تو سوچتا ہوں کے کاش حقیقت میں بھی ہو ان سے ملاقات مگر یہ نیٹ کی دنیا ہی اسی ہے کہا کہوں ....
    امید ہے کہ اس تھریڈ میں بہت سیکھنے ہو ملے گا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  5. #5
    Teeayk's Avatar
    Teeayk is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2016 @ 04:57 PM
    Join Date
    23 Oct 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    862
    Threads
    27
    Credits
    1,052
    Thanked
    52

    Default

    ان شاءاللہ ہم کوشش کریں گے۔
    غصہ آپ پر، ارے نہٰیں بھائی۔
    ہم ملیں گے ان شاءاللہ۔

    PS: I'm still waiting on your PM
    Last edited by Teeayk; 28th August 2011 at 03:12 AM.

  6. #6
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Credits
    0
    Thanked
    1628

    Default

    Quote teeayk said: View Post
    ان شاٗاللہ ہم کوشش کریں گے۔

    ps: I'm still waiting on your pm
    بھائی تصیح کرلیں

    انشاء اللہ


    جزاک اللہ

  7. #7
    Teeayk's Avatar
    Teeayk is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2016 @ 04:57 PM
    Join Date
    23 Oct 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    862
    Threads
    27
    Credits
    1,052
    Thanked
    52

    Default

    کچھ چھوٹی چھوٹی چیزیں جو ہم کر کے خود کو ایک بہتر ممبر ثابت کر سکتے ہیں۔

    جان لیجئے کہ ہر شخص ہر چیز کا ماہر نہیں ہوسکتا۔ اللہ تعالٰی نے ہر ایک کو کچھ خاص صلاحیتوں سے نوازا ہے۔

    جھوٹ خواہ آن لائن ہی کیوں نہ ہو اور پکڑے جانے کا خطرہ نہ بھی ہو جھوٹ ہے اور ہمارے کے ضمیر پر بوجھ ہے خواہ ہم محسوس کریں یا نہ کریں۔

    شاعری یا ادب کا کوئی شہ پارہ شیئر کرتے وقت سب سے اہم بات اس کے خالق کا حوالہ ہے۔ اس سے دو باتوں کا پتہ چلے گا۔ ایک ہماری اخلاقی اقدار کا کہ ہم دوسرے کے کام کو اپنا ظاہر نہیں کرتے اور دوسرا ہمارا مطالعہ کیسا اور کن لوگوں کا ہے۔ خالق کو اس کی تخلیق کا کما حقہُ صلہ ستائش کی صورت میں ملے گا۔ دوسرے ہمارے ممنوں ہوں گے کہ ہم نے اتنی اچھی شیئرنگ کی۔

    سوال: زبان کیا ہے؟ (اس سوال کا جواب چائیے)۔



  8. #8
    Teeayk's Avatar
    Teeayk is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2016 @ 04:57 PM
    Join Date
    23 Oct 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    862
    Threads
    27
    Credits
    1,052
    Thanked
    52

    Default

    ارے بھائی ایک تو مجھے ٹائپنگ نہیں آتی اور دوسرا میں ئ نہیں لگا سکتا۔ میرے پاس اردو فونیٹک کی بورڈ انسٹال ہے۔

    بڑا مسئلہ ہو جائے گا ایسے۔

    Edit:
    مل گیا، الحمدُللہ۔
    shift +4 :P

  9. #9
    ITDUNYA79's Avatar
    ITDUNYA79 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th December 2016 @ 05:20 AM
    Join Date
    14 Jul 2011
    Location
    Suadi Arabia
    Gender
    Male
    Posts
    1,327
    Threads
    83
    Credits
    62
    Thanked
    130

    Default

    sahi kaha mujse b bht si galita hoty hai typing main

  10. #10
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    بھائی سب سے پہلے انتہائی شکرگزار ہونکہ
    آپ نے تھریڈ اسٹارٹ کیا

    سب سے پہلے میں چاہونگا بھائی کہ مجھے تھوڑا سمجھائیے کہ اس تھریڈ کا مقصد کیا ہے؟؟؟؟
    اس میں ہم نے آپ کے جوابات دینے ہیں ؟؟؟؟؟
    وہ جوابات سنجیدہ نوعیت کے ہونے چاہئے یا کچھ مزاحیہ؟؟؟؟
    کیونکہ اس لئے کہہ رہا ہونکہ مجھ جیسے کم عقل کے
    لئے تھوڑی رہنمائی چاہئے ہوگی اس تھریڈ سے متعلق
    آسان الفاظوں میں اور اس کے ساتھ ساتھ بھائی آپ کے سوال کہ
    زبان کیا ہے؟؟؟؟
    کا جواب ہے کہ زبان جنت بھی ہے اور جہنم بھی؟؟؟؟
    مزید آپ کی رہنمائی کے بعد ہی جواب دے سکونگا جزاک اللہ بھائی

  11. #11
    Gun slinger's Avatar
    Gun slinger is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2013 @ 07:46 PM
    Join Date
    16 Feb 2010
    Gender
    Female
    Posts
    1,326
    Threads
    64
    Credits
    0
    Thanked
    107

    Default

    t.a.k bhai aap ny boht acha silsla shuru kia hy...!!! schol,uni waly itna bura haal kr dety hn hmara na hm urdu k rehty hn na english ky..! zban b khrab, imla b, dimagh b....!!!
    mera khyal hy yahan boht mza ay ga..!!!

  12. #12
    Teeayk's Avatar
    Teeayk is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2016 @ 04:57 PM
    Join Date
    23 Oct 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    862
    Threads
    27
    Credits
    1,052
    Thanked
    52

    Default

    Quote net-rider said: View Post



    سب سے پہلے میں چاہونگا بھائی کہ مجھے تھوڑا سمجھائیے کہ اس تھریڈ کا مقصد کیا ہے؟؟؟؟
    اس میں ہم نے آپ کے جوابات دینے ہیں ؟؟؟؟؟
    وہ جوابات سنجیدہ نوعیت کے ہونے چاہئے یا کچھ مزاحیہ؟؟؟؟
    کیونکہ اس لئے کہہ رہا ہونکہ مجھ جیسے کم عقل کے
    لئے تھوڑی رہنمائی چاہئے ہوگی اس تھریڈ سے متعلق
    آسان الفاظوں میں
    صاحب جی، مقصد صرف اور صرف سیکھنا اور سکھانا ہے.
    ہم چھوٹی چھوٹی باتوں سے سیکھنے کی کوشش کریں گے.

    جوابات کی نوعیت کچھ بھی ہوسکتی ہے. آپ کو مزاح پسند ہےآپ مزاحیہ انداز میں جوابات دیں
    .

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  2. Replies: 18
    Last Post: 6th September 2014, 08:58 AM
  3. Replies: 80
    Last Post: 12th August 2012, 07:49 AM
  4. Replies: 13
    Last Post: 23rd April 2010, 06:03 AM
  5. Replies: 9
    Last Post: 11th November 2009, 07:47 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •