السلام علیکم
میری کلک میں دوسری کوشش۔۔نستعلیق فونٹ کے ساتھ۔
اس بار تمام ڈیزائننگ، کلر، ایفیکٹ اور فریم بیسٹ بنا۔
مجھے خود یقین نہیں کہ میں نے اتنا اچھا ڈیزائن کرلیا۔
آپ اپنے کمنٹس دیجئے۔
شکریہ
السلام علیکم
میری کلک میں دوسری کوشش۔۔نستعلیق فونٹ کے ساتھ۔
اس بار تمام ڈیزائننگ، کلر، ایفیکٹ اور فریم بیسٹ بنا۔
مجھے خود یقین نہیں کہ میں نے اتنا اچھا ڈیزائن کرلیا۔
آپ اپنے کمنٹس دیجئے۔
شکریہ
وعلیکم السلام،
بہت ہی زبردست سسٹر۔۔ شاندار ڈیزائننگ
اور فریم بھی ماشا اللہ بہت ہی اچھا بنا ہے۔۔۔۔۔۔
واہ واہ واہ سسٹر کیا بات ہے جی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
میرے پسندیدہ اشعار میں ایک یہ ہے,زبردست ڈیزائننگ بہت بہت شکریہ شیئر کرنے گا
دل خوش ہو گیا جی
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت اچھی ڈیزائن اور فریم
اور تحریر بھی لیکن دوسری لائن میں کچھ گڑبڑ ہوگئی ہے
کوئی بات نہیں
گرتے ہیں شہسوار ہی میدان میں
................
ویلڈن یہ ہوئی نا بات
اسی طرح محنت کریں ان شاء اللہ ایک دم فرسٹ کلاس ڈیزائنر بن جائیں گی۔
nice poetry
[URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]
nice work
so nice sharing
Honest prayer from the heart has great power
Bookmarks