اسلام و علیکم
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد جموں کشمیر نے آج انٹر پارٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے،۔اور ساتھ میں پوزیشن ہولڈز کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر آن لائن دستیاب ہے۔
یہ رہا لنک
BISE AJK Website
پری میڈیکل میں پہلی پوزیشن دو لڑکیوں نے حاصل کی
Amna Yousaf student of Kashmir Model College Mirpur
Muniba Amin student of Government Model Science College Muzaffarbad
دونوں نے
1006
نمبرز حاصل کیے ہیں،۔
Ayesha Shabir student of Government Model Science College Muzaffarbad
نے دوسری پوزیشن
1001
نمبر لے کر حاصل کی۔
Urma Saher scored third position by achieving 999 marks


پری انجیئنرنگ میں لڑکوں نے ٹاپ پوزیشنز حاصل کیں۔
Adnan Sadiq
نے پہلی پوزیشن
1000
نمبر لے کر حاصل کی۔
Safeer Ansar
نے دوسری پوزیشن
985 نمبر لے کر حاصل کی
Ubaid Khadim
تیسری پوزیشن کے حقدار
978 نمبر لے کر قرار پائے۔