آئی دنیا کے تمام ممبران کو میری طرف سے جمعہ الوداع اور شب قدر کی خیروبرکتیں مبارک ہوں
تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ اس مبارک موقع پر وطن عزیز کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ ہمارے ملک میں امن و سلامتی قائم کرے
آمین
Bookmarks