ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
agar baraf ke tukre per thori dair ke liye dhaga rakhde to barf ke tokre per mahool ki garmi ki wajase barf pani banta hai to kuch pani dhaga choose le ga phir barf ki thandak ki waja se wo pani dobara barf ban jae ga jis waja se wo dhaga barf se chipak gaye ga phir us ko khech ker nichaal le ge
!وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
غزالہ نے جگ کو کیا اتنا ٹیڑھا کہ برف لگ گئی جا کے کنارے کے ساتھ
اُس کے بعد اس نے جگ میں*دوہرا دھاگہ ڈالا اور کھینچ لیا برف کو باہر
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
saqib ne to essa kuch nahi khaha
ویسے ہو سکتا ہے کہ امور خانہ داری کی ماہر غزالہ اس بات کو جانتی ہو کہ برف نمک سے چپک جاتی ہے
دھاگے کو نمک لگا کر برف کے اوپر رکھ دیا اور کچھ دیر بعد جب دھاگہ چپک گیا تو برف کو آہستگی سے باہر نکال لیا
Bookmarks