Zbardst thanks itdunya
Zbardst thanks itdunya
guests ki tu mauj ho gai ..........
Walaikumussalam..
Guests ke lye ye facility daine ka bohot shukria..
Inshallah isse itdunya ke wasee maqsad ko taqwiyat milegi..
ایک اچھی بات وزیٹرز کے لئے
لیکن
کیا اس سے پھر رجسٹرڈ ممبرز کی تعداد میں
کمی نہیں ہوجائے گی؟؟؟؟؟
اور جس نے صرف اسپیمنگ ہی کرنی ہے اس کے لئے آسانی
مزید ہوجائے گی بہرحال تجرباتی طور پر اسے کچھ دنوں تک
کرکے دیکھا جاسکتا ہے لیکن میں یہی کہنا چاہونگا کہ منیجمنٹ سے
اسے مستقل نہ کیجئے گا کیونکہ آپ کو بھی کچھ دنوں ہی میں اندازہ ہوجائے
گا کہ یہ سہولت مستقل طور پر اپنائی جاسکتی ہے کہ نہیں
فی الحال ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ فورم ورلڈ میں شاید ہمارا واحد
آئی ٹی دنیا فورم ہوگا جس نے یہ سہولت وزیٹرز کو دی ہے جزاک اللہ
Last edited by Net-Rider; 29th August 2011 at 06:37 AM. Reason: Update
وعلیکم السلام
مینجمنٹ کی جانب سے بہت اچھا فیصلہ کیا گیا ہے۔۔
اِس آپشن سے گیٹس بھی رجسٹریشن کے بغیر "آئی ٹی دینا"سےکچھ نہ کچھ سکیں گے جس سے "آئی ٹی دینا"کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا۔۔۔
تمام گیٹس اور ’’آئی ٹی دنیا ‘‘ کی پوری ٹیم سمیت تمام ممبرز کو بہت بہت مُبارک ہو۔۔
This is i think one of the most sagacious decision taken by mangement.
Change is the cry of the day,so well done dear mangement.
وعلیکم السلام
اللہ کرے یہ سیٹنگ کامیاب رہے۔۔۔
ٹوٹل ممبرز۔۔۔۔اس وقت۔۔۔
Members: 217,880
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
ya spaming kya hoti hai naqal baazi waghaira ya something else?
nice sharing
برادر یہ کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ جیسے کہ آپ نے ایک ویب سائٹ بنائی اور
اپنے ہر ریپلائے پر اس کا لنک دیتے جارہے ہو ٹھیک ہے
یعنی کوئی بھی ایک ایسی چیز جسےبار بار پوسٹ کرنے کی کوشش
کی گئی ہو یہ بھی اس ہی زمرے میں آتی ہے مزید معلومات کے لئے
نیچے دئیے ہوئے لنک کو کلک کیجئے
What is Spam?
بہت اچھا فیصلہ ہے بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Thats great mashallah , lakin tamam vistors ko nai sirf guests ko , hehehe !
Bookmarks