acha fesla h managmnt ka.
acha fesla h managmnt ka.
اچھا فیصلہ ہے
شکریہ ہمیں انفارم کرنے کے لیے ٓ
بالکل اس سے نیو ممبر کی رجسٹریشن میں کمی آئیگی، لیکن اس کمی سے بھی آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کوئی فرق نہیں پڑتا،۔۔ اصل میں ہم کسی کو فورس نہیں کرنا چاہتے کہ وہ یہاں لازم رجسٹریشن کریں، اگر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کسی کی معیار پر پوری اترتی ہے وہ لازم بات ہے وہ یہاں رجسٹریشن کرینگے، ہم نہیں چاہتے کہ کوئی ممبر کسی ایک تھریڈ کو پڑھنے کے لئے یہاں پر اپنی رجسٹریشن کریں اور بعد میں اپنی آئی ڈی ہی استعمال نہ کریں۔
اس نئی سیٹنگ سے نیو رجسٹریشن میں لازم کمی آئیگی، لیکن اس کے بر عکس اس کے فائدے بھی بہت زیادہ ہے،
جو انشا للہ آہستہ آہستہ سامنے آئنگے۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
وعلیکم سلام قابلِ تعظیم
Afridi
اَرے واہ۔۔۔ کیا بات ہے۔
یعنی ایک بات پھر ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ بازی لے گیا۔
بہت ہی زبردست آپشن آپ نے ہمارے سینکڑوں گیسٹس کو مُتعارف کروائی ہے۔
اُمید ہے کہ اِس شاندار آپشن سے ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام‘‘ میں ممبرز کی رجسٹریشن کی تعداد میں خاطر خواہ اِضافہ ہو گا اور ہمیں قیمتی قیمتی اور ہر دل عزیز فیملی ممبرز دیکھنے کو ملیں گے۔
میری جانب سے تمام گیٹس کر اور ’’آئی ٹی دنیا ڈاٹ‘‘ کی پوری ٹیم سمیت ’’دو لاکھ‘‘ سے زائد ممبرز کو بہت بہت مُبارک ہو۔
اِس شاندار ڈسیّن کا بہت بہت شکریہ۔
__________________
واہ بھائی بہت اچھا فیصلہ ہے
اچھا فیصلہ ہے. اللہ تعالٰی اس سے اچھے نتائج دے.
ممبررجسٹریشن میں خاطرہ خواہ کمی ہوگی مگر اصل اور ایکٹیو ممبرز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا.
اب اصلی اور حقیقی طلب گار ہی ممبر بنیں گے.
سب سے بڑا فائدہ اسپیمنگ میں کمی ہو جائے گی.
Last edited by Teeayk; 31st August 2011 at 12:59 AM.
.....
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j438/casavax/xava/5574e4b4.png[/IMG]
بہت خوشی ہوئی۔۔۔
ایک اچھے ویب ماسٹر کی یہی پہچان ہے۔۔۔۔
Wow
nice
(((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))
Buhat hi Acha Fesla hai
Bookmarks