السلامُ علیکم دوستو۔ فیض صاحب کا ایک اور خوبصورت کلام شئیر کر رہا ہوں۔ اُمید کرتا ہوں کہ پسند آئے گا۔
دوستو آپ کے قیمتی مشوروں کا بھی انتظار رہے گا۔ میں فوٹوشاپ سیکھ رہا ہوں تھوڑا بہت۔ تو آپ کی قیمتی رائے میرے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے۔
شکریہ

aap nay buhat achi koshish ki haai marey bahi or achi baat haai aap ps main kaam kar rahey haai yaha pay buhat saree achey achey tutorials haai iss say or seekhey jaha teek iss post ka sawal haai tu aap nay lekhaie ka color or style assa raha haai jo samaj nahi aata buhat goor say perhana perta haai aap koshish kareey k text ka acha style dey jis say members ko perhaney main assi ho ...
all the best nice try keep it up
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت شکریہ درویش بھائی۔ جہاں تک لکھائی اور سٹائل کی بات ہے تو میں نے بہت کوشش کی کہ ایسی لکھائی ہو جو آسانی سے سمجھ میں آئے۔ بہت قسم کے فونٹس اور سٹائل آزمائے۔ مگر یہ بھی سچ ہے کہ آخر میں تنگ آگیا تھا اور مجھے شئیر کرنے کی جلدی تھی۔ انشاءاللہ اگلی بار اچھی سی کوشش کروں گا کہ سب ٹھیک ہو۔ ایک بار پھر بہت مہربانی۔
يه وتوف يلهپ يكپأ ھي ايك
بہت خوب
شئیر کرنے کا بہت شکریہ
gud try
keep it up
Bookmarks