السلام اعلیکم
دوستوں مجھے ڈی وی ڈی راییٹر کا ریٹ معلوم کرنا ہے
اور یہ کہ کونسا اچھا ہے
اگر کسی دوست کو نیا ریٹ معلوم ہو تو پلیز میرے ساتھ شییر کریں۔۔۔۔
شکریہ
والسلام