اسلام و علیکم
فیصل آباد بورڈ نے انڑ میڈیٹ کے نتائج کے اعلان کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے
بورڈ کے مطابق رزلٹ
10 sep 2011
کو انائونس کیا جائےگا
پہلے رزلٹ کی تارخ پچیس اگست رکھی گئی تھی لیکن رزلٹ کی تیاری میں تاخیر ہو گئی۔