السلام علیکم
سب سے پہلے آئی ٹی دنیا کے سب ممبرز کو میری طرف
سے بہت بہت عید مبارک ہو
آئی ٹی دنیا سپیشل میگزین بنانے میں ہمارے پیارے
فیصل ، نعیم، اسکیپر، نیٹ رائڈر خاور ، فاطمہ آپی اور سب موڈریٹر حضرات، مینیجمنٹ
اور وی آئی پیز کی
بہت محنت شامل ہے
ان سب کا میں تہہ دل سے بہت شکر گزار ہوں
اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ یہ سلسلہ جاری و ساری رہے
جزاک اللہ خیر