Download
السلام علیکم امید کرتی ہوں آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز خیریت سے ہونگے سوچا آپ سب کے ساتھ ایک اچھاسافٹ ویئر، گیم اور نالج بھی شیئر کروں تو اس کا نام ہے آو بنیں مالدار اسلام ورژن ہے اس سے آپ کی اسلامک نالج میں اضافہ ہوگا امید کرتی ہوں سب کو ضرور پسند آئے گا
Bookmarks