امید کرتا ہوں کے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ ۔ ۔
دوستو مجھے ایک سائیڈ ملی ہے گیمز ڈوانلوڈ کرنے کے لیے یہ بہت ہی زبردست سائیڈ ہے مگر مسئلہ یہ ہے کے اس سائیڈ سے پاکستانی کوئی بھی یوزر یہاں سے گیمز ڈوانلوڈ نہیں کرسکتا۔ ۔ ۔
کیا کوئی بھائی اس مسئلے کا حل بتائیے گا پلیز دوستو مجھے اس مسئلے کے حل کی بہت ضرورت ہے کیونکہ یہ سائیڈ ہی ایسی ہے، جسے کوئی بھی نہیں چھوڑنا نہیں چاہے گا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ویب سائٹ لنک یہ ہے
Bookmarks