Asalam o elikm
Asalam o elikm
بھائی آپ قادیانیوں کی ان کے مدعی نبوت مرزا خازب کی تحریر دکھا دیا کریں
مرزا کاذب لکھتا ہے
میرے ساتھ میرے گھر میں ایک لڑکی پیدا ہوئی جس کا نام جنت تھا مگر وہ پہلے پیدا ہوئی اور میں بعد میں اور اس کے بعد میرے والدین کو اولاد نہیں ہوئی اس طرح سے میں خاتم الاولاد بن گیا"
تریاق العلوم ۔۔۔ صفحہ ۳۰۰
اب کوئی قادیانی ہی بتا سکتا ہے کہ خاتم الولاد کا کیا مطلب تھا
اس کو ابن ابی شیبہ نے اپنی کتاب المصنف میں بایں سند و متن نقل کیا:
حدثنا حسين بن محمد قال حدثنا جرير بن حازم عن عائشة قالت : قولوا : خاتم النبيين ، ولا تقولوا : لا نبي بعده .
حوالہ: المصنف كتاب الأدب » من كره أن يقول لا نبي بعد النبي
اس کی سند میں انقطاع ہے یعنیٰ جریر بن حازم چھٹے طبقے کے راوی ہے اور انکی وفات ١٧٠ ہجری میں ہوئی اور انکا سماع جناب عائشہ سے ثابت نہیں ہے کیونکہ دونوں کے زمانوں میں کافی تفاوت ہے لہذاء سند انقطاع کی وجہ سے منقطع ہے جو ضعیف کی ایک قسم ہے
Bookmarks